ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا غیلان رضی اللہ عنہ

  رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے مولیٰ تھے۔ابن سکن نے کہاہےکہ ان سے صرف ایک حدیث مروی ہےجس کومقام رقہ کے رہنے والوں نے ان سے نقل کیا ہے۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمر پر استدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا غیلان ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  ۔ان کا ذکرابوالملیح ہزلی کی حدیث میں ہے جو انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےیہ تحریرہے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی بنام نجران اوراس پرابوسفیان بن حرف اور غیلان بن عمروکی گواہی درج تھی۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا غیلان ابن سلمہ رضی اللہ عنہ

   بن معتب بن مالک بن کعب بن عمروبن سعد بن عوف بن ثقیف بن منبہ بن بکر بن ہوازن۔فتح طائف کے بعداسلام لائے تھےزمانہ جاہلیت میں دس عورتیں ان کے نکاح میں تھیں انھیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیاکہ ان میں سے چارعورتیں منتخب کرلو۔ہمیں ابراہیم بن محمد اوراسمعیل وغیرہما نے اپنی سند کےساتھ ابوعیسیٰ سے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھےہم سے ہناد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبدہ نے سعید بن ابی عروبہ سے انھوں نے معمرسے انھوں نے سالم بن عبیداللہ ب...

سیّدنا غنیم ابن قیس مازنی رضی اللہ عنہ

  ۔ان سے ان کے بیٹے جناح نے روایت کی ہے۔مگرنہ ان کی روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح ہے اورنہ ان کاصحابی ہوناثابت ہےیہ ابوسعیدبن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہےاورابوموسیٰ نے بھی ان کا تذکر ہ لکھاہےاورکہاہے کہ ابن مندہ نے بھی ان کا تذکرہ لکھاہےمگرنہ انھوں نے ان کی کوئی حدیث بیان کی نہ ابونعیم نے۔ابوبکر بن ابی علی نے ان کوذکرکیاہےاورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ صدقہ بن عبداللہ مازنی سے انھوں نے جناح بن غنیم بن قی...

سیّدنا غنام ابوعبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  کنیت  ان کی ابوعبدالرحمن تھی ان سے ان کے بیٹےعبدالرحمن نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجوشخص رمضان کے روزے رکھےاوراس کے ساتھ چھ دن شوال کے بھی رکھ لےتوگویااس نے سال بھرروزہ رکھے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا غنام ابن اوس بن غنام رضی اللہ عنہ

   بن اوس بن عمروبن مالک بن عامربن بیاضہ  انصاری خزرجی بیاضی ۔غزوۂ بدرمیں شریک تھے یہ ابن کلبی اورواقدی کاقول ہے اورابوعمر نے کہاہے کہ غنام صحابہ  میں سے ایک شخص ہیں اہل بدرمیں ان کا تذکرہ کیاگیاہےاورانھوں نے نسب نہیں بیان کیامگرمیرے خیال میں ان کی مراد یہی ہیں اورانھوں نے یہ بھی بیان کیاہے کہ ان کی حدیث ربیعہ بن عبدالرحمن نے عبداللہ بن  عنبسہ سے انھوں نے غنام سے روایت کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا غطیف ابن ابوسفیان رضی اللہ عنہ

  ۔انھون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کی ہے۔حسن بن ابی سفیان وغیرہ نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہےمگرصحیح نہیں ہے یہ تابعی ہیں مکہ کے رہنے والے یعقوب اور نافع فرزندان عاصم سے روایت کرتے ہیں۔ابن مبارک نے حکم بن ہشام سے انھون نے غطیف بن ابی سفیان سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو عورت حمل سے ہواورمرجائے وہ جنت میں داخل ہوگی۔ان سے سعید بن سائب نے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاک...