ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عیاض ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن ملیک بن احیحہ بن جلاح۔صحابی ہیں۔احد میں اوراس کے مابعد غزوات میں شریک تھے۔ ایوب بن عبداللہ ابن عبدالرحمن بن عیاض زاہد عمری زاہد کے شاگرد انھیں کی اولاد سے ہیں۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کے لیے کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عیاض ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن ملیک بن احیحہ بن جلاح۔صحابی ہیں۔احد میں اوراس کے مابعد غزوات میں شریک تھے۔ ایوب بن عبداللہ ابن عبدالرحمن بن عیاض زاہد عمری زاہد کے شاگرد انھیں کی اولاد سے ہیں۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کے لیے کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عیاض ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  اشعری۔کوفہ میں رہتےتھے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اورابوعبیدہ سے اور خالد بن ولید سے اوریزیدبن ابی سفیان سے اورشرحبیل ابن حسنہ سے روایت کی ہے ان سے شعبی نےاور سماک بن حرب نے اورحصین ابن عبدالرحمن سلمی نے روایت کی ہے۔شریک نے مغیرہ سے انھوں نے شعبی سے انھوں نے عیاض اشعری سے روایت کی ہے کہ وہ مقام انبارمیں عید کے دن تھے توانھوں نے کہا میں ان لوگوں کودیکھتاہوں کہ دف نہیں بجاتے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بجتاتھا۔ان کا ت...

سیّدنا عیاض ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

  ۔ضمری۔عسکری نے ابوسعید پر استدراک کرکے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہے۔اور یزید بن ابی حبیب نے روایت کی ہے کہ زہری نے لکھاتھاکہ مجھ سے عیاض بن عبداللہ ضمری نے بیان کیاکہ ایک روز ہم لوگوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم  کے سامنے طاعون کا تذکرہ کیاآ پ نے فرمایامجھے امید ہے کہ ہم لوگوں تک اس کااثر نہ پہنچے گا۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عیاض ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   بن ذئاب مدنی۔حارث بن عبدالرحمن بن ابی ذئاب نے اپنے چچاعیاض بن عبداللہ بن ابی ذئاب سے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ چلے آپ مسجد میں نمازپڑھنے تشریف لے گئےایک شخص اورآپ کے ساتھ نمازپڑھنے کھڑاہوگیااس کے بعد پوری حدیث بیان کی۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عیاض ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔کنیت ان کی ابوعبیداللہ تھی۔ان کی حدیث عبداللہ بن عبدالرحمن طائفی نے عبداللہ بن عیاض سے انھوں نےاپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھاایک شخص قبیلۂ فہرکاآپ کے پاس کچھ شہد لایااورکہا یہ میں ہدیتہً لایاہوں پس اس کونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبول کرلیاپھراس شخص نے کہا کہ میرے بھائی کی حفاظت کردیجیے چنانچہ آپ نے اس کی حفاظت کردی اوراس کو ایک تحریرلکھ دی۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے ...

سیّدنا عیاض ابن سلیمان رضی اللہ عنہ

    ۔ان سے مکحول نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سب سے بہترلوگ وہ ہیں جو لوگوں کے سامنے توہنسیں مگرتنہائی میں عذاب الٰہی کے خوف سے روئیں صبح شام اللہ کی یادپاک گھروں یعنی مسجدوں میں کریں اللہ کوامیدوخوف کے ساتھ پکاریں ان کی مشقت دوسروں پربہت کم اوراپنی ذات پر زیادہ ہوزمین پر نرمی سے چلیں نہ کبرو نخوت کے ساتھ بہت وقار کےساتھ چلیں اوراعمال حسنہ سے تقرب چاہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (...

سیّدنا عیاض ابن سعید رضی اللہ عنہ

     بن جبیر بن عوف ازدی حجری۔فتح مصر میں شریک تھےان کا ذکرتوکیاگیاہے مگران کی کوئی حدیث معلوم نہیں ابوسعید بن یونس نے ان کا ذکرکیاہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عیاض ابن زیدعبدی رضی اللہ عنہ

  ۔ابوالشیخ ہنائی نے عیاض بن زید بن عبدالقیس سے روایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے ہوئے سنا کہ اے لوگوں اللہ عزوجل کے ذکرکواپنے اوپرلازم سمجھو اور نمازاول وقت پڑھاکرواللہ تعالیٰ تمہیں دوناثواب دے گا۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عیاض ابن زیدعبدی رضی اللہ عنہ

  ۔ابوالشیخ ہنائی نے عیاض بن زید بن عبدالقیس سے روایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے ہوئے سنا کہ اے لوگوں اللہ عزوجل کے ذکرکواپنے اوپرلازم سمجھو اور نمازاول وقت پڑھاکرواللہ تعالیٰ تمہیں دوناثواب دے گا۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...