سیّدنا عیسیٰ ابن لقم عبسی رضی اللہ عنہ
۔ان کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کی غنیمت سے دوسووسق دیے تھے۔ان کا تذکرہ ابوجعفرمستغفری نے ابن اسحاق سے نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔ان کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کی غنیمت سے دوسووسق دیے تھے۔ان کا تذکرہ ابوجعفرمستغفری نے ابن اسحاق سے نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔اوربعض لوگ ان کوابن معقل کہتےہیں۔ان سے زیاد بن علاقہ نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنے ایک لڑکے کو جس کانام حازم تھالے کرگیا آپ نے اس کانام عبدالرحمن رکھا۔ابواحمد عسکری نے کہاہے کہ لوگ اس حدیث کو مسندکہتےہیں مگریہ غلط ہے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
x۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔طبرانی نےاپنے معجم میں ان کاذکرلکھاہے ہمیں ابوموسیٰ نے اجازتہً خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوغالب نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالقاسم طبرانی اورابواحمد جرجانی نے خبردی وہ دونوں کہتےتھے ہم سے ابن خلیفہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ابوالولید طیالسی نے بیان کیا وہ کہتےتھے ہم سے شعبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے مجھے عاصم بن کلیب نے خبردی وہ کہتےتھےمیں نے عیاض بن مرثد یا مرثد بن عیاض کو ایک شخص سے بیان کرتے ہوئے سناکہ میں نے...
ملیحہ۔اوربقول بعض ملحہ بن بکربن اخرک بن عثمان بن عمروبن ادین طانچہ بن الیاس ابن مضر۔ان کی کنیت ابوعبداللہ ہے مزنی ہیں۔یہ قدیم الاسلام تھے بیان کیاجاتاہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ہجرت کرکے مدینہ آئے تھے۔اوریہ بھی بیان کیاجاتاہے۔کہ سب سے پہلاغزوہ جس میں یہ شریک ہوئے خندق ہے یہ انہیں لوگوں میں سے ہیں غزوہ تبوک میں اپنی شرکت کے نہ ہونے کے سبب سےروتےتھے۔ان کا مکان مدینہ میں تھااورعرب کاکوئی قبیلہ سوا مزینہ کے ایسانہ تھا جس کے ب...
۔یہ بنی عامربن لوی کے حلیف تھے۔غزوہ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک تھے۔ہم سے عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے ان لوگوں کےنام میں جو غزوہ بدرمیں شریک تھےعمروبن عوف مولائے سہیل بن عمرکانام بھی روایت کرکے بیان کیاابن اسحق نے ان کو سہیل مولیٰ لکھاہےمگراورلوگوں نے ان کو ان کاحلیف بیان کیاہے۔اوربعض نے یہ بیان کیاہے کہ یہ مدینے کے رہنے والے ہیں۔اوران کے کوئی اولاد نہ تھی۔ان سے مسور بن ...
بن عدی بن نابی بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی ہیں پھرسلمی ہیں۔ غزوہ بدراوربیعت عقبہ میں شریک تھے۔اوریہ ثعلبہ بن غنمہ کے بھائی ہیں یہ انھیں رونے والوں میں سے ہیں جن کے بارے میں آیہ کریمہ۱؎ولا علی الذین اذامااتوک لتحملہم قلت لااجد ماحملکم علیہ تولواواعینھم تفیض من الدمعالایہ ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ ۱؎ترجمہ۔ان لوگوں پر کچھ گناہ نہیں ہے جو اے نبی تمہارپاس آئے تاکہ تم ان کو سواری دوتم نے ان سے کہاکہ میرے پاس ...
بن عدی بن نابی بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی ہیں پھرسلمی ہیں۔ غزوہ بدراوربیعت عقبہ میں شریک تھے۔اوریہ ثعلبہ بن غنمہ کے بھائی ہیں یہ انھیں رونے والوں میں سے ہیں جن کے بارے میں آیہ کریمہ۱؎ولا علی الذین اذامااتوک لتحملہم قلت لااجد ماحملکم علیہ تولواواعینھم تفیض من الدمعالایہ ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ ۱؎ترجمہ۔ان لوگوں پر کچھ گناہ نہیں ہے جو اے نبی تمہارپاس آئے تاکہ تم ان کو سواری دوتم نے ان سے کہاکہ میرے پاس ...
ان کے نام میں اختلاف ہے بعض نے ان کو عمروبن عمیر۔اوربعض نے عمیربن عمرو۔اور بعض نے عامربن عمیراوربعض نے عمارہ بن عمیر۔اوربعض نے عمروبن ہلال۔اوربعض نے عمرو انصاری بیان کیا ہے۔یہ ابوعمرکاقول ہے اورانھوں نےکہاہے کہ یہ کل اختلاف ایک ہی حدیث میں ہے جس کو حماء بن سلمہ نے ثابت سے انھوں نے ابویزید بدینی سے انھوں نے عمروبن عمیر سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین روز تک غائب رہے صرف نماز فرض کے لیے باہر تشریف لائے اور نمازپڑھ کر...
ومزنی ان کی کنیت ابورافع تھی۔ان سے ان کے بیٹے نے روایت کی ہے۔بلال بن عامر رافع بن عمرو مزنی سے راوی ہیں کہ رافع بن عمرومزنی کہتےتھے کہ حجتہ الوداع کے دن میں پانچ یا چھ برس کاتھا۔پس میرے والدمنیٰ میں نحرکے دن میراہاتھ پکڑکرمجھ کو لے چلے یہاں تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے تومیں نے ایک شخص کو ایک سفید خچرپرسوار ہوکرخطبہ پڑھتے دیکھا تو میں نے اپنےوالد سے دریافت کیاکہ یہ کون شخص ہیں۔میرےوالد نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ ...
بن شدادفہری۔بنی ضبہ بن حارث بن فہربن مالک کے خاندان سے ہیں قرشی فہری ہیں ان کی کنیت ابوشدادہے بدر میں شریک تھے۔یہ واقدی کا قول ہے اورانھون نے کہاہے کہ یہ جب غزوہ بدر میں شریک ہوئےتھے توان کی عمربتیس برس کی تھی۔اور۳۶ھ ہجری میں بعہد خلافت حضرت علی وفات پائی یہ جعفر مستغفری کاقول ہے۔اورسعید نے واقدی سے روایت کرکے بیان کیا کہ یہ عمروجنگ جمل میں حضرت علی کے ہمراہ شریک ہوئے تھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ اورابوعمر نے لکھاہے۔اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ بع...