سیّدنا عمیر رضی اللہ عنہ
ان کا نسب نہیں بیان کیاگیایہ صحابہ میں سے ایک شخص ہیں ان کاذکرزہری کی حدیث میں ہے جو انھوں نے حضرت انس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےنبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز دوپہر کو گھر سے باہرنکلےاس وقت آپ کے شکم پر ایک پتھربندھاہواتھاایک انصاری لڑکے نے کچھ آپ کو ہدیہ دیانبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لڑکے سے پوچھا تم کون ہواس لڑکے نے کہامیرانام ہے اورفلاں عورت میری ماں ہے پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے فرمایاکہ کھاؤچنانچہ سب نے ک...