ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عمران ابن تیم رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کو عمروان بن ملیحان اوربعض عمران بن عبداللہ کہتےہیں۔کنیت ان کی ابورجاءہے عطاروی ہیں یعنی بنی عطارد بن عوف بن کعب بن سعد بن زید منامیں تمیم تمیمی عطاردی کے خاندان سے ہیں۔مخضرم ۱؎ ہیں انھوں نے جاہلیت کازمانہ پایاتھااوراسلام کابھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں  اسلام لے آئےتھے مگرآپ کو دیکھانہ تھااوربعض لوگوں کاقول ہے کہ یہ فتح مکہ کے بعداسلام لائے۔جریربن حازم نے ابورجاءعطاردی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ہم سے نبی صلی ...

سیّدنا عمرو رضی اللہ عنہ

  ان کا نسب بھی نہیں بیان کیاگیاعمروبن شعیب نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن خطبہ پڑھاتوایک شخص جن کا نام عمرو تھا کھڑے ہوئے اورانھوں نےکہاکہ یارسول اللہ میں اپنےایک چچاکے ہمراہ ایک روزچلاجارہاتھاان کو زمین کی تپش زیادہ محسوس ہوئی انھوں نے مجھ سے کہاکہ اپنی جوتیاں مجھے دے دو میں نے کہا اس شرط پر دیتاہوں کہ اپنی لڑکی کا نکاح میرے ساتھ کردوانھوں نے کہااچھا میں نے اپنی جوتیا...

سیّدنا عمرو ابن یعلی رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔بیان کیاہے کہ یہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نمازمیں شریک تھے۔ ہمیں یحییٰ بن محمودنے اجازۃً اپنی سند ابوبکریعنی احمد بن عمرو تک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے سفیان بن موسیٰ نے بیان کیاہے وہ کہتےتھے ہم سے مہران نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے علی بن عبدالاعلی نے ابوسہیل ازدی سے انھوں نے عمروبن دینارسے انھوں نے عمروبن یعلی سے روایت کرکے بیان کیاکہ وہ کہتےتھے کسی فرض نماز کا وقت آگیااوراس وقت ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسل...

سیّدنا عمرو ابن یزید رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوکبشہ تھی۔انماری ہیں۔ابوبکربن ابی علی نے ان کاتذکرہ اسی طرح لکھاہے ان کے نام میں اختلاف ہے جو کچھ اوپربیان ہوچکا ہےاورانشاءاللہ تعالیٰ ہم کنیت کے باب میں ذکر کریں گےان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن یثربی رضی اللہ عنہ

  ۔ضمری حجازی خبث الجمیش میں جوسیف البحر کا علاقہ ہے رہتےتھے۔فتح مکہ کے سال اسلام لائےتھےاورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مشرف ہوئےتھےاورآپ سے احادیث کی کی روایت کہ ہے۔ہمیں ابویاسربن ابی حبہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبر دی وہ کہتےتھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہمیں ابوعامر نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے عبدالملک یعنی ابن حسن حارثی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبدالرحمن بن ابی سعید نے بیان کیاوہ کہتےتھے میں ن...