سیّدنا عمرو ابن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ
۔ابن ابی شیبہ وغیرہ نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے۔ہمیں ابوموسیٰ نے کتابتہً خبر دی وہ کہتےتھےہمیں ابوعلی نےخبردی وہ کہتےتھےہمیں ابونعیم نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن احمد بن حسن نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے محمد بن عثمان ابی شیبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سےاحمد بن عبدالرحمن نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے ابوالولید بن مسلم نے ابن لہیعہ سے انھوں نے ابوالنصرمولائے عمربن عبیداللہ بن معمرسے انھوں نے عمروبن مالک اشجعی سے روایت کرکے بیان کیاوہ ...