ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عمرو رضی اللہ عنہ

  ابن واثلہ۔کنیت ان کی ابوالطفیل تھی۔ابن شاہین نے ان کا تذکرہ اسی طرح لکھاہے مبار ک بن فضالہ نے کثیر یعنی ابومحمدکوفی سے انھوں نے عمروبن واثلہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےایک مرتبہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے یہاں تک کہ دندان مبارک کھل گئے پھرآپ نے فرمایاکہ تم لوگ مجھ سے کیوں نہیں پوچھتے کہ میں کیوں ہنسا سب نے عرض کیاکہ اللہ اوراس کے رسول کو خوب علم ہے آپ نے فرمایااس وقت مجھے اس بات پر ہنسی آئی کہ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ وہ زنجیروں می...

سیّدنا عمرو رضی اللہ عنہ

  لقب ان کا ذوالنورتھا۔طفیل دوسی کے بیٹےہیں ۔موسیٰ بن سہل برمکی  نے ان کانسب بیان کیاہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک مرتبہ دعادی تھی تو ان کے کوڑے میں روشنی  پیداہوگئی تھی۔ واقعہ یرموک میں شہید ہوئےان کو لوگ ذوالنورکہتےتھے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے اورابونعیم نے کہاہے کہ ان کے والد طفیل کے کوڑے میں روشنی پیداہوگئی تھی ہم اس کو بیان کرچکے ہیں اوران کے بیٹے عمروکے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمب...

سیّدنا عمرو ابن نعمان رضی اللہ عنہ

   بن مقرن۔مازنی۔اوربعض لوگ ان کو نعمان بن عمروکہتے ہیں یہ ابن مندہ اورابونعیم کا قول ہے۔ان کی حدیث بکربن خلف نے علاء بن عبدالجبار سے انھوں نے عبدالواحد ابن زیاد سے انھوں نے اعمش سے انھوں نے ابوخالدوالبی سے انھوں نے عمروبن نعمان سے روایت کی ہےکہ بکرنامی صحابی بیان کرتےتھے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا گذرایک مرتبہ انصارکی ایک مجلس میں ہواانصارمیں ایک شخص تھےجن کی نسبت مشہورتھاکہ وہ لوگوں کی بدگوئی کیاکرتے ہیں ان سے رسول خدا صلی اللہ...

سیّدنا عمرو ابن نضلہ رضی اللہ عنہ

   ان کے نام میں اختلاف ہے معاذ بن رفاعہ نے ابوعبیدہ حاجب سے انھوں نےعمروبن نضلہ سے روایت کی ہے مگرصحیح یہ ہے کہ اوزاعی نے ابوعبیدہ سے جو سلیمان بن عبدالملک کے دربان سے انھوں نے عبیدبن نضلہ سے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصراً لکھا۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن میموں رضی اللہ عنہ

   اودی کنیت ان کی ابوعبداللہ ہے انھوں نے جاہلیت کا زمانہ پایاتھااورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسلام لائےتھےاورسوحج کیے تھے اوربقول بعض سترحج کیے تھے اوراپنی زکوۃ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجی تھی کہتے تھے کہ معاذبن جبل ہمارے پاس یمن میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے بھیجے ہوئے گئے صبح کے وقت بلندآواز سے تکبیر کہتےہوئے ہمارے یہاں پہنچے وہ بہت خوبصورت تھے ان کی محبت میرے دل میں جم گئی پس میں نے ان کا ساتھ نہ چھوڑایہا...