محمد الجزائری
محمد بن محمود بن محمد بن حسین الجزائری: ابن العنابی کے نام سے معروف تھے،فقیہ،مقری،مفتی اور مجود القرآن تھے۔محمد علی خدیو مصر کے زمانے میں اسکندر یہ کے قاضی تھے۔۱۲۶۷ھ میں وفات پائی۔التوفیق والشدید فی شرح الفرید فے التجوید اور السعی المحمود فی ترتیب العساکرو الجنود آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...