مضامین  

مفتی کیسا ہو؟

مفتی کیساہو؟ فتویٰ لکھنا ہر شخص کا کام نہیں۔ تمام علوم سے فارغ ہوکر ایک قابل مفتی کی نگرانی میں فتویٰ لکھے اور اس سے تصحیح کرائے اور اصلاح لے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ کو تقریبا ۱۴ سال کی عمر میں ۱۲۸۲ھ میں آپ کے والد نے مسند افتاء پر فائز فرمایا۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو فتاویٰ لکھنے کی اجازت مل گئی مگر اس کے باوجود آپ تقریبا ۱۱سال تک اپنے والد صاحب امام و متکلمین  حضرت علامہ نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ سے اپنے فتاویٰ پر ت...

توہینِ رسالت کی سزا

توہین رسالت کی سزا تحریر : سیدشاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ محترم صحافی حضرات،                        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو میں آپ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ آپ نے اپنی بے پناہ مصروفیات میں سے وقت نکالا اور یہاں تشریف فرماہوئے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کچھ عرصہ ہوا کہ یورپی یونین کا ایک وفد پاکستان...

عظیم ہستی دنیا سے چلی گئی

عظیم ہستی دنیا سے چلی گئی جانشین غزالی زمان حضرت علامہ پروفیسر مظہر سعید کاظمی امیر جماعت اہلسنت پاکستان قبلہ شاہ صاحب علیہ الرحمہ کے وصال کے اگلے دن ، مورخہ ۷ اکتوبر ۲۰۱۶ءجانشین غزالی زمان حضرت علامہ پروفیسر مظہر سعید کاظمی صاحب نےمیمن مصلح الدین گارڈن میں جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمایا، آپ کے خطبے کو کیسٹ سے سن کر ادارہ کے مولانا مفتی عبد الرحمٰن قادری نے تحریر کیا ۔قارئین کی معلومات کےلیے پیش ِ خدمت ہے۔(ادارہ)   الحمد للہ کفی وسلم علی عب...

اتحاد اہلسنت کے داعی

اتحاد اہلسنت کے داعی مفسر ِ قرآن حضرت علامہ سید ریاض حسین شاہ ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان یہ خبر گلشن محبت میں تمام اہل محبت کو غمگین کر گئی کہ جماعت اہل سنت پاکستان کے دیرینہ رفیق اور کراچی کے امیر محترم حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی واصل بااللہ ہوگئے ۔             دودمانِ رسالت سے پاکیزہ نسبت کے شرف سے متصف علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمۃ سے طویل رفاقت رہی ،گذرے...

إمام أهل السنة والجماعة

إمام أهل السنة والجماعة فضیلت الشیخ ڈاکٹر عبد العزیز الخطیب الحسنی ( مدیر معھد التھذیب)( دمشق شام) (خطبۃ الجمعہ) ______________________________________________________ أنعي اليكم وفاة إمام أهل السنة والجماعة الإمام الشيخ  السيد تراب الحق القادري النوري الجيلاني ابن السيد حسين شاه  الذي ورث مواقف عملاق الإسلام الفاروق فهو فاروقي أيضا من جهة أمه۔ ولد هذا الإمام يوم الجمعة 27 رمضان 1363 هجري الموافق 15 أيلول 1944 في الهند و هاجر م...

بیہقیِ وقت اور مخدومِ اہلِ سنّت

بسم اللہ الرحمٰن  الرحیم بیہقیِ وقت اور مخدومِ اہلِ سنّت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا تحریر: مفتی  محمد اکرام المحسن فیضی رئیس، دارالافتاء، انجمن ضیائے طیبہ، کراچی           مخدومِ اہلِ سنّت، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، ولیِ نعمت، حضرت علّامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے وصالِ پُرملال سے اہلِ سنّت کی تاریخ کا ایک باب بند ہو گیا۔ قحط الرجال کے اس دور میں ...

شاہ صاحب کی یادیں

خالد حسین قادری yrkhalid@gmail.com ______________________________________________________               1997 میں پہلی بار میمن مسجد مصلح الدین گارڈن میں شاہ صاحب علیہ الرحمۃ کی زیارت کی، آپ کی پر وقار اور وجیہ شخصیت بلاشبہ کشش کا سامان رکھتی تھی. وہ ہمارا زمانہ طالبِ علمی تھا جب میرے کچھ دوست بھی محرم الحرام کے تین روزہ پروگرام میں شرکت کرنے میرے ساتھ آئے. شاہ صاحب کی اسٹیج پر آمد سے...

اہلسنت کا عظیم سرمایہ

صوفی با صفا، پیر ِ طریقت حضرت خواجہ میاں محمد اشرف نقشبندی مجددی سجادہ نشین آستانہ عالیہ، نقشبندیہ، مجددیہ، ساہیوال ______________________________________________________   محترمی جناب مولانا سید عبدالحق شاہ صاحب السلام علیکم ورحمة اﷲ وبرکاتہ!             قبلہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ اہلسنّت کا ایک عظیم سرمایہ تھے، اپنی زندگی میں انہوں نےاہلسنّت کے لئے گرانقدر خدمات ان...

شہباز خطابت

علامہ سید شاہ تراب الحق قا دری رحمۃ اﷲ علیہ ازقلم :حاجی محمدحنیف طیب ______________________________________________________   پیر طریقت علامہ سیدشاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ سے میری نیازمندی 67-1966سے تھی۔ انجمن طلبائے اسلام کے قیام سے پہلے مشورے کے لئے میں اُن کے پاس کورنگی حاضر ہو اتھا اور جب انجمن طلبا ئے اسلام قائم ہوئی تو تعاون کے حصول کے خاطر بھی حاضر ہوتارہا اُس وقت سے تا دم اخیر الحمد ﷲاُن کے ساتھ نیاز مندانہ تعلقات قائم دا...

نفس مطمئنہ کی آواز

نفس مطمئنہ کی آواز خواجہ رضی حیدر سابق ڈائیریکٹر قائد اعظم اکیڈمی حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کی جب عالمی تبلیغی دورے سے واپسی ہوتی تو نشرح فاؤنڈیشن اُن کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کرتی تھی تا کہ حضرت علامہ کے مشاہدات و تاثرات سے مستفید ہوتے ہوئے عالمی حالات کے تناظر میں جو مسائل مسلمانانِ عالم کو درپیش ہیں ، اُن سے آگہی حاصل ہوسکے۔ ان تقریبات میں نامور اہلِ علم و دانش شریک ہوتے رہے ۔ ستمبر ۱۹۹۶ء میں شاہ صاحب جب امریکہ ...