سیّدنا نعمان رضی اللہ عنہ
بن عمرو بن خلدہ بن امیہ بن عامر بن بیافت الانصاری البیاضی یہ صاحب جنگ احد میں مسلمانوں میں شامل تھے۔ ابن الکلبی نے ذکر کیا ہے۔...
بن عمرو بن خلدہ بن امیہ بن عامر بن بیافت الانصاری البیاضی یہ صاحب جنگ احد میں مسلمانوں میں شامل تھے۔ ابن الکلبی نے ذکر کیا ہے۔...
بن قیس الحضرمی: انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور انہوں نے خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صدیق اکبر سے غار کا قصّہ سنا ان سے ایاد بن لقیط الکوفی نے روایت کی تینوں نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن مالک بن عامر بن مجدعہ بن جشم بن حارثہ بن حارث انصاری اوسی، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بعد از بدر تمام غزوات میں شریک رہے اور بقولِ عددی عامر بن مجدعہ سوید بن نعمان کے والد تھے ابو عمر نے سوید بن نعمان کے ترجمے میں عامر کی جگہ عائد کا ذکر کیا ہے۔ واللہ اعلم۔ ...
بن ابی مالک ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ جعفر نے واقدی سے روایت کی کہ نعمان بن ابی مالک وہ آدمی ہیں جنہوں نے عویمر بن عمرو بن عامر بن عمران بن مخزوم کو قتل کیا تھا۔ انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی ابو موسیٰ نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ...
بن مرہ: ابن مندہ لکھتے ہیں کہ ابو نعیم نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے حالانکہ وہ تابعی ہیں ان سے یحییٰ بن سعید انصاری نے روایت کی ہے۔...
بن عبد کلال ان کا ذکر ہم نعمان کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں نیز رعین اور ان کے بھائی شرجیل بن عبد کلال کے ترجمے میں بھی ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن عمرو بن مالک(از بنی خبیب از جذام) حزابہ کے والد تھے جنہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری کا شرف حاصل ہوا ابو احمد عسکری نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن یزید بنو تمیم کے وفد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور مسلمان ہوگئے ابن اسحاق نے ان کا ذکر کیا ہے ابو عمر نے التحات کے ترجمے کے تحت ان کا ذکر کیا ہے مگر نام نعیم بن زید لکھا ہے غسانی نے ان کا ذکر کیا ہے جیسا کہ ہم نعیم بن زید کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ ...
بن طلحہ انصاری ان کا ذکر جیسا کہ ہم بیان کر آئے ہیں علاء بن حضرمی کے خط کے گواہوں میں آچکا ہے ابو موسیٰ نے مختصراً بیان کیا ہے۔...
بن عبد اللہ بن ثعلبہ بن مالک بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم: یہ صاحب غزوۂ بدر میں شریک تھے ابن اسحاق، ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب اس طرح بیان کیا ہے اور نوفل بن ثعلبہ بن عبد اللہ کا نسب ہم ابو عمر کی روایت کے مطابق پہلے بیان کر آئے ہیں۔ واللہ اعلم...