ابنِ ابی عائد رضی اللہ عنہ
ایک روایت میں عایدآیاہے،ہم عبداللہ بن عائد کے ترجمے میں ان کاذکرکرچکے ہیں،دونوں نے ذکر کیاہے۔ ...
ایک روایت میں عایدآیاہے،ہم عبداللہ بن عائد کے ترجمے میں ان کاذکرکرچکے ہیں،دونوں نے ذکر کیاہے۔ ...
ابنِ ابی مرحب،جعفرنےان کاذکرکیاہے،اورباسنادہ ثوری سے،انہوں نے اسماعیل سے،انہوں نے شعبی سے،انہوں نے ابنِ ابی مرحب سےروایت ک،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرمیں چار آدمی اترے تھے،ان میں ایک عبدالرحمٰن بن عوف تھے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ...
ابنِ ابی شیخ المحاربی رضی اللہ عنہ،کوفی شمارہوتےہیں،ان سے عاصم بن بجیرنےروایت کی،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لےگئے،فرمایا،اے ابومحارب!خداتمھیں اپنی نصرت سےنوازے،تم مجھےکسی عورت کادوہاہوادودھ نہ پلانا،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ ...
ابن عجلان نےسہیل سے،انہوں نےعطاء بن یزیدسے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضور نےفرمایا،جس شخص نےہرنمازکےبعد۳۳مرتبہ سبحان اللہ،۳۳مرتبہ الحمداللہ اور۳۳باراللہ اکبر پڑھااوربعض میں لاالہ وحدہ لاشریک پڑھا،اسےمعاف کردیاگیا،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ ...
ابن عمِ سبرہ بن معبدالجہنی،ان کاذکراربیع بن سبرہ کی حدیث میں جوانہوں نے اپنے والد سے،دربارہء متعہ روایت کی ہے،گذرچکاہے،کہ ان کاعمِ زادان کے ساتھ تھا،وہ جوان ترتھےاور ان کے عمِ زادکی چادربہترتھی،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیاہے۔ ...
ابنِ حدیدہ رضی اللہ عنہ ایک روایت میں ابوحدیدہ ہے،اس سے پہلے ان کاذکرہوچکاہے،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کاذکرکیاہے۔ ...
ابنِ عسال رضی اللہ عنہ،علی بن عبداللہ بن بعجہ نے اوراسحاق بن ثعلبہ نے بیان کیا،کہ ابن عسال جن کاتعلق بنوثعلبہ بن سعدبن ذبیان سےہے،حاضرہوکراسلام لائے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ...
ابنِ جمرۃ الاسدی،انہیں صحبت ملی،جعفرنے مجاہیل میں ان کا ذکرکیاہے،لیکن کوئی حدیث نقل نہیں کی،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ...
یہ وہ صاحب ہیں جنہیں حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مواقف کی طرف بھیجاتھاکہ وہ اپنے مشاعر پرثابت قدم رہیں ایک روایت میں ان کا نام عبداللہ تھااورایک میں زید،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیا ہے۔ ...
ابنِ مسعودغفاری رضی اللہ عنہ،ایک روایت میں ابومسعودہے،ان کاذکرپہلے گزرچکاہے،ابونعیم اورابوموسیٰ نےذکرکیاہے۔ ...