حضرمی بن لاحق نے ایک انصاری سے
حضرمی بن لاحق نے انصاری سے،یحییٰ بن محمود بن سعدنےاجازۃً باسنادہ ابوبکربن ابوعاصم سے، انہوں نے یحییٰ بن درست سے،انہوں نے ابواسماعیل القیاد سے روایت کی کہ میں نے یحییٰ بن ابوکثیر سےکھٹمل کے بارے میں دریافت کیا،جوایسے آدمی کے کپڑوں میں پائی جائے،جونمازپڑھ رہا ہو،انہوں نے کہا،مجھے حضرمی بن لاحق نے ایک انصاری جوبنوخطمہ سے تھا،بتایا،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کہ جوشخص نمازکےدَوران میں اپنے کپڑوں پر کھٹمل ...