ابوبہیتہ رضی اللہ عنہ
ابوبہیتہ،ان سے ان کی بیٹی بہیتہ نے روایت بیان کی،کہ ان کے والد نے حضورِ اکرم سے افضل الاعمال کے بارے میں سوال کیا،آپ نے فرمایا،اچھے طریقے سے وضوکرنا،وقت پر نماز اداکرنا، امربالمعروف نہی عن المنکر اور تو خداسے ایسی حالت میں ملے،کہ تیری زبان پراس کا ذکر ہو،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا کہ حافظ ابوعبداللہ البکری کہتے ہیں،کہ وہ بھی بہیہ کے والد کے ساتھ حضورِاکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے،اور ابوعبداللہ البکری ن...