متفرق صحابہ کرام  

سیّدنا قیس ابن  سلمہ رضی اللہ عنہ

   بن یزید بن مسجعہ بن مجمع بن مالک بن کعب بن سعد بن عوف بن حریم بن جعفی۔جعفی معروف بابن ملیکہ۔یہ اوران کے والد اوران کے بھائی یزید سب صحابی ہیں اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں گئے تھے یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

سیّدنا قیس ابن  سلمہ رضی اللہ عنہ

   بن شراحیل بن شیطان بن حارث بن اصہب ۔اصہب کانام عوف بن کعب بن حارث بن سعدبن عمروبن ذہل بن مروان بن جعفی بن سعد العشیرہ ہے جعفی ہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

سیّدنا قیس ابن  سکن رضی اللہ عنہ

   بن قیس بن زعورأ بن حوام بن جندب بن عامربن غنم بن عدی بن نجار کنیت ان کی ابوزید ہے۔انصاری ہیں خزرجی ہیں۔انکی کنیت ہی زیادہ مشہورہے۔غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ان کے نام میں اختلاف ہےبعض لوگ سعد بن عمیرکہتے ہیں اوربعض ثابت اوربعض قیس بن سکن ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔حضرت انس بن مالک نے بیان کیاہے کہ میرے ایک چچاان لوگوں میں سے تھے جنھوں نےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں قرآن کو حفظ کیاتھااوریہ چار آدمی انصار کے تھے ۱)زیدبن ثابت۲)معاذ...

سیّدنا قیس ابن  سعد رضی اللہ عنہ

  بن عبادہ بن ولیم بن حارثہ بن ابی خزیمہ بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ انصاری خزرجی ساعدی۔کنیت ان کی ابوالفضل تھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعبداللہ اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعبدالملک۔والدہ ان کی فکیہہ بنت عبید بن ولیم  بن حارث تھیں۔فضلائے صحابہ میں سے تھےاورعرب کے عقلااوراہل کرم میں تھےرائے ان کی صائب ہوتی تھی تدبیر جنگ خوب جانتے تھےاورشجاع اورعالی نسب تھے اپنی قوم کے سردارتھے۔ہمیں ابراہیم اوراسمعیل وغیرہ نے اپنی سند کے ساتھ ابوعیسیٰ سے نقل...

سیّدنا قیس ابن  سعد رضی اللہ عنہ

   بن ثابت۔انصاری۔جعفرمستغفری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہےعقیل نے زہری سے انھوں نے ثعلبہ بن ابی مالک قرظی سے انھوں نے قیس بن سعد ثابت انصاری سے جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے علمبردارتھےروایت کی ہے کہ انھوں نے حج کاارادہ کیااوراپنے سر میں ایک جانب کنگھی کرچکے تھےکہ ان کےغلام نے قربانی کے جانورکوقلاوہ پہنادیاپس یہ دیکھ کر انھوں نے سر کے دوسری جانب کنگھی نہیں کی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔اورکہاہے کہ میں ان کو قیس بن سعد بن عباد...

سیّدنا قیس ابن  سائب رضی اللہ عنہ

   بن عویمربن عائذ بن عمران بن مخزوم۔یہ ابوعمراورزبیر بن بکارکاقول ہے۔ابونعیم نے کہاہے کہ قیس بن سائب ابن عائذ بن عبداللہ بن عمروبن مخزوم قریشی مخزومی بقول بعض زمانہ جاہلیت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھےابراہیم بن میسرہ نے مجاہد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے قیس بن سائب سے سناکہ وہ کہتےتھےماہ رمضان کا فدیہ لوگ یہ دیتے ہیں کہ ہرروزہ کے عوض ایک مسکین کوکھلاتے ہیں مگرمیری طرف سے تم لوگ ہر روزے کے عوض میں ایک صاع دوان کی ع...

سیّدنا قیس ابن  سائب رضی اللہ عنہ

   بن عویمربن عائذ بن عمران بن مخزوم۔یہ ابوعمراورزبیر بن بکارکاقول ہے۔ابونعیم نے کہاہے کہ قیس بن سائب ابن عائذ بن عبداللہ بن عمروبن مخزوم قریشی مخزومی بقول بعض زمانہ جاہلیت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھےابراہیم بن میسرہ نے مجاہد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے قیس بن سائب سے سناکہ وہ کہتےتھےماہ رمضان کا فدیہ لوگ یہ دیتے ہیں کہ ہرروزہ کے عوض ایک مسکین کوکھلاتے ہیں مگرمیری طرف سے تم لوگ ہر روزے کے عوض میں ایک صاع دوان کی ع...

سیّدنا قیس ابن  زید رضی اللہ عنہ

   مجہول شخص ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ بصرہ کے رہنے والے تھے۔ان سے ابوعمران جونی نے روایت کی ہے مگران کا صحابی ہونا صحیح نہیں بعض لوگوں کا بیان ہے کہ ان کی حدیث مرسل ہے ان کی حدیث یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہ کوطلاق دی تھی اورجنت میں بھی وہ آپ کی بی بی  ہیں۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...