سیّدنا قیس ابن عازم رضی اللہ عنہ
منقری بعض لوگوں نے بیان کیا ہے کہ بخاری نے ان کا تذکرہ لکھاہے۔ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
منقری بعض لوگوں نے بیان کیا ہے کہ بخاری نے ان کا تذکرہ لکھاہے۔ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
بجلی احمسی۔ان کا نسب ان کے والد کے نام میں گذرچکاہے۔انھوں نے جاہلیت کا زمانہ بھی پایاتھااوراسلام کابھی مگرانھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھاآپ کی حیات ہی میں اسلام لےآئے تھےاوراپنے مال کاصدقہ بھی اداکیاتھا۔ان سے اسمعیل بن ابی خالد نے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں مسجد میں اپنے والد کے ہمراہ گیااس وقت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ پڑھ رہے تھے جب میں مسجد سے نکلاتو مجھ سے میرے والد نےکہاکہ اےقیس رسول خدا صلی اللہ علیہ و...
بن عدی بن جشم بن مجدعہ بن حارثہ انصاری۔برأ بن عازب کے چچاہیں۔واقدی کا بیان ہے کہ یہ قیس ابن محرث ہیں اورانھوں نے بیان کیاہے کہ یہ پہلے شخص ہیں جو مسلمانوں میں سے غزوۂ احد میں ہزیمت کے بعدایک گروہ انصارکے شہید ہوئے ان لوگوں کو مشرکوں نے گھیرلیاتھا ایک بھی ان میں سے نہ بچ سکا یہ قیس کافروں س لڑے اوران میں سے کئی آدمیوں کامارایہ تلوار سے لڑرہے تھے اورکافروں نے اپنے نیزوں پران کولیاان کے جسم پر چودہ زخم نیزوں کے تھےجن میں سے دس جوف تک...
اسدی۔اوربعض لوگ ابن حارث بن قیس بن عمیرہ کہتےہیں۔ ان سے حمیضہ بن شمروائل اورعائذبن نصیب نے روایت کی ہے اورقیس بن ربیع نے کہاہےکہ وہ میرے داداتھے اہل عرب ان سے اپنے معاملات کافیصلہ کراتے تھے۔ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند کے ساتھ ابن ابی عاصم سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھےہم سے ابوبکربن ابی شیبہ نے بیان کیاوہ کہتے تھےہم سے بکربن عبدالرحمن نے عیسیٰ بن مختارسے انھوں نے ابن ابی لیلیٰ سے انھوں نے حمیضہ سے انھوں نے قیس بن حارث سے روا...
۔تمیمی۔ابن اسحاق نے ان کاتذکرہ بنی سلیم کے وفد میں کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
بن کشف بن وائلہ بن عمروبن عامربن حصن بن خرشہ بن حیہ طائی۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضر ہوئےتھےیہ ابن کلبی کاقول ہے جس کو ابن دباغ نے نقل کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
۔ان کے والد کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ عامرکہتےہیں اوربعض لوگ زید اوربعض لوگ قیس بن زید بیان کرتےہیں۔شام میں رہتےتھے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ان کے بیٹے ناتل شام میں قبیلۂ جذام کے سردارتھے۔ہمیں عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے مجھ سےمیرے والد نے بیان کیاوہ کہتے تھےہم سےزید بن یحییٰ بن عبیددمشقی نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے ابن ثوبان نے اپنےوالد مکحول سے انھوں نے کثیربن مرہ سے انھوں نے ...
بن ثعلبہ بن عبدرضا بن مالک بن امان بن عمروبن ربیعہ بن جرول بن ثعل بن عمروبن غوث بن طی طائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے طرماح شاعر کے داداتھےطرماح کا نسب اس طرح ہے طرماح بن حکیم بن نفری بن قیس بن حجدر۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
کنیت ین کی تھی۔ضحاک کے بیٹے ہیں کہتےتھے کہ آیت ہمیں لوگوں کے حق میں نازل ہوئی تھی۱؎ولاتنابزوبالالقابان کی حدیث میں اضطراب بہت ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ ۱؎ ترجمہ۔کسی کو برے لقب سے یاد نہ کرو۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
بن غنم بن دودان۔مہاجرین اولین میں سے ہیں ابوموسیٰ نے ان کا نسب ایساہی بیان کیاہے مگریہ غلط ہے ان کے نسب سے کچھ نام گرگئے ہیں کیونکہ غنم بن دودان بیٹے ہیں اسدبن خزیمہ بن غنم بن جابر کے اوراگر یہ کوئی اورشخص ہیں توچاہیے تھاکہ دونوں میں کچھ فرق بیان کیاجاتاتاکہ اشتباہ نہ رہتا واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...