حضرت مولانا محمد صالح ثانی :
میاں محمد صالح اول نے اپنے والد مولانا محمد مبارک کے حکم سے مدرسہ قائم فرمایا ۔ ان کے جانشین ملا محمد مالک ہوئے ۔ اور ان کی پشت سے دریکتا، عالم بے مثال حضرت مولانا محمد صالح دوم مہیسر ۱۳، صفر المظفر ۱۲۴۱ھ کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : مولانا محمد صالح نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد کے پاس حاصل کی ۔ قرآن مجید کا ختم حافظ میاں نبی بخش کے پاس گوٹھ باگوتیونی میں ( جوکہ میہڑ سے دو میل مشرق کی جانب ہے ) کیا۔ لاڑکی سیر پر گئے واپسی میں پر...