متفرق  

مولانا سید حامد جلالی

  حضرت مولانا سید حامد جلالی بخاری بن حضرت مخدوم سید امیر حمزہ نقوی جلالی چشتی صابری امدادی ۲۲۔ ۱۳۲۱ھ؍۱۹۰۴ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ۔ ناصر ملت خطیب اسلام صوفی صافی حضرت علامہ سید ناصر جلالی آپ کے بڑے بھائی تھے۔ (حالات اپنے مقام پرردیف میں ملا حظہ فرمائیں ) تعلیم و تربیت : گیارہ برس کی عمر میں مولانا قاری حافظ سید محمد ، امام عید گاہ شاہی دہلی (بھارت ) سے قرآن پاک حفظ کیا ۔ بعدازاں مدرسہ عالیہ جامع مسجد فتچوری دہلی سے فارغ التحصیل ہوئے۔ طبیہ ...

پروفیسر حامد حسن قادری

  مولانا الحاج پروفیسر حامدحسن بن مولانا احمد حسن ۲۹ جمادی الآخرہ ۱۳۰۴ھ/۱۰ مارچ ۱۸۸۷ء کو بچھرائوں ضلع مراد آباد (یو۔پی بھارت) میں تولد ہوئے۔ سلسلہ نسب عارف کامل حضرت بابا فرید الدین مسعود چشتی گنج قدس سرہ الاقدس (آستانہ عالیہ پاکپتن شریف ضلع ساہیوال) سے جا ملتا ہے اس بنا پر آپ فاروقی اور فریدی بھی کہلاتے تھے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کرنے کے بعد اسٹیٹ ہائی اسکول رامپور سے ۱۹۰۹ء میں میٹر پاس کیا پھر مدرسہ عالیہ رامپور میں ...

مولانا حامد اللہ نقشبندی

  درویش صفت انسان مولانا میاں حامد اللہ بن محمد مصری بن فقیر کریم ڈنہ قوم ساند ، گوٹھ بہ شریف تحصیل نگر پار کر ضلع تھرپار کر (مٹھی ) تو لد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے ہی گوٹھ میں تعلیم قرآن حافظ خدا ڈنہ پلی کے پاس حاصل کی ۔ اس کے بعد گوٹھ پسار ٹیو تحصیل نگر پارکر میں مولانا محمد اسماعیل دل کے مدرسہ میں داخلہ لے کروہیں فارسی کی تکمیل کے بعدگوٹھ و نجھنیاری تحصیل مٹھی میں مولانا حافظ عبداللطیف کے پاس تعلیم حاصل کی ۔ آخر میں گوٹھ ٹالہی (ضلع عم...

علامہ مفتی حامد اللہ میمن

  استاد العلمائ، لاڑ جو لال، سندھ کے قابل فخر فقیہ عالم دین مولانا حامد اللہ بن میاں گل محمد میمن گوٹھ بیلو (تحصیل سجاول ضلع ٹھٹھہ سندھ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم بیلو شہر میں حاصل کی، اس کے بعد ٹھٹھہ میں مولان اعبدالرحیم دھوبی کے پاس تعلیم حاصل کی۔ اعلیٰ تعلیم بحر العلوم علامہ مولانا عطاء اللہ فیروز شاہی علیہ الرحمۃ کی درسگاہ فیروز شاہ (تحصیل میہڑ ضلع دادو) میں حاصل کرکے فارغ التحصیل ہوئے ۔ (ٹھٹھہ صدین کان) مہران میں ہے عل...

مولانا سید حامد شاہ راشدی

  حضرت مولانا پیر سید محمد حامد شاہ راشدی علیہ الرحمۃ فقیر راقم کے جد کریم حاجی الحرمین شریفین، زائر بغداد شریف حضر تپیر سید غلام قادر شاہ راشدی علی اللہ مقامہ فی الجنۃ (رحلت ۱۹۸۷ئ) کے عم محترم شیخ مکرم اور سسر عظیم تھے۔ مولانا حامد شاہ اہل سنت و جماعت کے جید عالم، مدرس ، مصنف، عامل کامل، شیخ طریقت اور حاذق حکیم تھے۔ صدری روایت کے مطابق درگاہ پیر شیر جیلانی علیہ الرحمۃ(متصل لاڑکانہ سندھ) کے مغرب کی جانب لب مہران ایک گوٹھ ’’عثمان ...

تاج الفقہاء علامہ مفتی حسن اللہ صدیقی

  مخدوم حسن اللہ بن میاں وہب اللہ صدیقی درگاہ پاٹ شریف (اسٹیشن پیارو  گوٹھ ضلع دادو) میں نامعلوم سن میں تولد ہوئے۔ سیوہن شریف ار پاٹ شریف کے صدیقی حضرات ایک ہی خاندان سے ہیں۔ اسی خاندان کی ایک شاخ نے بھار تکے شہر برہان پور جا کر سکونت اختیار کی۔ برہان پور میں ’’مسیح اولیائ‘‘ کی دربار آج بھی مرجع خلائق ہے انہیں’’مسیح اولیائ‘‘ کا خطاب مجدد الف ثانی سر ہندی نے عطا فرمایا تھا۔ اسی خاندان کی ع...

مولانا جمال میاں فرنگی محلی

   مولانا محمد جمال الدین عبدالوہاب انصاری المعراف جمال میاں بن تحریک خلافت کے مشہور رہنما حضرت مولانا عبدالباری۔ فرنگی محل لکھنو کا ایک محلہ ہے ، اس علاقے کی زرخیز مٹی سے جو علماء پیدا ہوئے وہ فرنگی علماء کے نام سے مشہور ہوئے ۔ اس علاقہ میں ایک فرانسیسی تاجر مقیم تھا جس کی وجہ سے یہ علاقہ فرنگی محل کہلانے لگا۔ اس محلہ میں ملا قطب الدین انصاری نام کے ایک عالم رہتے تھے جن کا بعض امور پر عثمانی خاندان سے جھگڑا تھا ۔ عثمانیوں نے ۱۱۰۳ھ ؍۱۶۹...

مولانا سید جمیل احمد کاظمی

  مولانا حافظ حاجی سید جمیل احمد کاظمی بن مولانا سید مختار احمد کاظمی امروہہ (یوپی انڈیا) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے تعلیم کا آغاز اپنے گھر سے والد ماجد سے کیا۔ حفظ قرآن اور علم کی تحصیل کیلئے مدرسہ عالیہ رامپور (انڈیا) کا انتخاب کیا۔ وہیں حافظ عبدالعزیز سے قرآن حکیم حفظ کیا۔ بیعت: آپ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں اپنے برادر اکبر شیخ طریقت حضرت علامہ مولانا سید خلیل احمد کاظمی محدث امروہہ علیہ الرحمۃ سے دست بیعت تھے۔ اولاد: آپ ...

مولانا سید جمال الدین کاظمی چشتی

  مولانا سید جمال الدین شاہ کاطمی بن پیر طریقت حضرت سید غلام کمال الدین شاہ کاطمی چشتی (متوفی ۱۹۹۳ئ) آستانہ کواجہ آباد شریف ضلع میانوالی (پنجاب) میں ۲۸ ، اگست ۱۹۴۶ء کو تولد ہوئے تعلیم و تربیت: آپ نے اپنا بچپن اپنے بزرگوں کے زیر سایہ گزارا۔ ابتدائی تعلیم خواجہ آباد اور ملحقہ گائوں ولیوالی میں حاصل کی۔ بارہ سال کی عمر میں آپ نے اپنا آبائی گائوں چھوڑ دیا اور دینی تعلیم کے حصول کیلئے جامعہ امدادیہ مظہریہ بندیال شریف (ضلع خوشاب ) میں داخل ہ...

مولانا حافظ تاج محمد کھونھارو

  علامہ حافظ تاج محمد بن کھونھارو گوٹھ کڑیو غلام اللہ (تحصیل خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو) میں ۱۸۱۹ء کو تولد ہوئے تعلیم و تربیت: تعلیم کا آغاز گوٹھ ستانی چانڈیو میں مولان اسعد اللہ ستانی چانڈیو سے کیا۔ اس کے بعد ہالا میں درگاہ حضرت مخدوم نوح علیہ الرحمۃ کے مدرسہ میں ایک عرب قاری صاحب کے پاس قرآن پاک تجوید کے ساتھ حفظ کیا۔ اس کے بعد کراچی چلے آئے۔ کہا جاتا ہے کہ ہالا سے کراچی تک بغیر کسی سواری کے پا پیادہ آئے تھے۔ یہاں مولان امحمد عثمان نور...