متفرق  

حضرت علامہ مفتی عبدالرحمن دھامراہ

  استاد العلماء مفتی عبدالرحمن بن عنایت اللہ دھامراہ اپنے آبائی گوٹھ دھامراہ ( تحصیل لاڑکانہ ) میں ۷، رجب المرجب ۱۲۶۸ھ کو تولد ہوئے ۔ آپ کا خاندان صدیوں سے اسی گوٹھ دھامراہ میں آباد ہے ، میر صاحبان کے دور حکومت میں آپ کے خاندان کے افراد حکومت کے ممتاز عہدوں پر فائز تھے ۔ اور آپ کے والد محترم عنایت اللہ دھامراہ صاحب درمیانی طبقہ کے زمیندار اور آباد گار تھے ۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی عمر میں اپنے والد صاحب کے ساتھ کھیتی باڑی کا کام کرتے ت...

علامہ مفتی علی محمد مہیری

  حضرت مولانا مفتی علی محمد مہیری بجاری شریف ( تحصیل گونی ضلع بدین ) میں ۱۲۹۴ھ ؍ ۱۸۷۷ء میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتداء میں حضرت عارف کامل خلیفہ محمود نظامانی قادریؒ کے مرید با فیض حضرت حافظ محمد نوندانی ؒ سے قرآن شریف کی تعلیم حاصل کی ۔ مولانا مہیری پر حضرت حافظ صاحب کی شخصیت کا زیادہ اثر تھا ۔ اس کے بعد فارسی کی تعلیم مخدوم عبدالروٗف نورنگ زادہ اور حافظ احمد میمن ( تحصیل گونی ، گولا رچی ) سے حاصل کی ۔ دوران تعلیم مخدوم عبدالروٗف کا ...

فقیہ العصر مولانا قاضی عبدالرئوف

  مورو کے قاضی خاندان کی نامور علمی شخصیت فقیہ العصر حضرت مولانا علامہ قاضی عبدالرئوف بن خلیفہ مولانا عبدالواحد ۱۲۲۲ھ میں مورو (ضلع نوشہرو فیروز سندھ) میں پیدا ہوئے۔ مٹیاری(ضلع حیدرآباد) کے مولانا قاضی عبدالکریم اور مولانا عبدالرحیم ٹھٹوی سے علم حاصل کیا۔ قاضی عبدالرئوف جید عالم، بے مثال مفتی، لاجواب فقیہ، عمدہ مدرس، محقق مصنف، اور عدیم المثال شاعر تھے۔ فارسی زبان کے بلند پائے کے انشاء پرداز تھے اور فارسی نظم میں بھی کما حقہ دستر رکھتے تھے۔...

شیخ عبدالرحیم گرہوڑی

مجاہد فی سبیل اللہ علامہ مولانا شیخ عبدالرحیم شہید گرہوڑی بن سعد اللہ منگر یو غالبا ۱۱۵۲ھ کو کھپرو کے ایک گوٹھ (ضلع سانگھڑ ) میں تولد ہوئے ۔ اس کے بعد آپ کے والد نے کڈھرہ ریلوے لائن ( ضلع سانگھڑ) کے قریب رہائش اختیار کی ہوگی اور ۱۱۹۰ھ کے بعد آپ نے گرہوڑ ( تحصیل کھپرو ) کو اپنا مسکن بنایا۔ تعلیم و تربیت : آپ نے وقت کے نامو ر عالم دین اور فقیہ حضرت مولانا محمد مبین کی خدمت میں کے فراغت حاصل کی۔ شادی واولاد: آپ نے پانچ شادیاں کیں ۔ چار بیٹیاں تو...

حضر ت مولانا سید علی محمد شاہ ( دائرہ والے)

   سید علی حمد شاہ ، مٹیار ی کے سادات میں سے ہیں ، علم و عرفان کے اندر بڑا بلند مقام رکھنے والے ہوئے ہیں۔ سندھ کے معروف علمی مرکز دائرہ کی درسگاہ کے سجادہ نشینوں میں آپ کا شمار ہوتے ہے ۔ آباء واجداد : سادات مٹیاری میں سے عیسیٰ شاہ کی اولاد میں ’’حمزہ شاہ بنوری نقشبندی ‘‘بزرگ ہوئے ہیں ان کے آپ پڑپوتے اور ’’سید نیک محمد شاہ ‘‘کے فرزند ہیں ۔ چونکہ آپ کے والد اور دادا، دائری شریف ( موجودہ ...

استاد الکل علامہ سید عاقل شاہ لکیاری

  گیسوئے دراز ، یوسف ثانی، استاد الکل علامہ سید محمد عاقل شاہ لکیاری اپنے دور میں اسلامی دنیاکے مشہور و معروف عالم تھے ۔ہالانی ( تحصیل کنڈیا رو ضلع نو شہرو فیروز سندھ ) میںتولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم ہالانی میں حاصل کی اس کے بعد کوٹری کبیر میں حضرت مخدوم یار محمد صدیقی ؒ کے پاس تعلیم حاصل کی ۔( دیکھئے حالات مخدوم یار محمد انوار علماء اہل سنت ) فقیہ الا عظم حضرت علامہ مفتی محمد قاسم مشوری قدس سرہ رقمطرا ز ہیں:’’حضرت ا...

سید الفقہاء علامہ مفتی عبدالغفور ہمایونی

  مفتی اعظم ، اما م العلماء ، علامہ مفتی عبدالغفور ’’ مفتون ‘‘ ہمایونی بن صدر العلماء بدر الطریقہ علامہ مفتی خلیفہ محمد یعقوب ہمایونی ۱۲۶۱ھ ؍ ۱۸۴۵ء کو ہمایون شریف ضلع شکار پو ر سندھ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : تعلیم کا آغاز گھر سے کیا ۔ ابتدائی کتب شرح جامی تک والد ماجد سے پرھیں ۔ ۱۲۷۳ھ؍۱۸۵۷ء میں والد محترم علامہ محمد یعقوب کا انتقال ہوا ۔ اس وقت علامہ عبدالغفور کی عمر بارہ سال تھی۔ آپ اپنے والد کے اکلوتے بیٹے ت...

حضرت مولانا صوفی عبدالرحمن و جودی لکھنوی

  مولانا صوفی سید عبدالرحمن بن حضر ت سید محمد حسن کوٹ مخدوم عبدالحکیم متصل مبارکپور تحصیل شکار پور سندھ میں۱۱۶۰ھ میں تولد ہوئے ۔ ( تذکرۃ علمائے اہل سنت کا نپورص ۱۱۶۔ تذکرہ مشاہیر سندھ جلد اول ص ۲۱۷) الرحیم ( حیدرآباد ) کے مشاہیر سندھ نمبر میں ہے کہ مبارکپور شکار پور میں نہیں بلکہ ضلع گھوٹکی میں ہے اور حقیقت بھی یہی ہے ۔ حضرت سید عبدالرحمن کے جدا علی عرب شاہ عربستان سے سندھ میں آئے اور روپاہ کے علاقہ میں اقامت پذیر ہوئے او ریہیں اعلی خاندان...