امام الکاملین حضرت خواجہ فقیر محمد قدس سرہ (چورہ شریف)
حضرت خواجہ خواجگاں فقیر محمد ابن حضر ت خواجہ نور محمد قدس سرہما اپنے دور کے اکابر مشائخ سے ہوئے ہیں ۔آپ کا لقب حاجی گل تھا اور عام لوگ عقیدت و محبت سے با با جی صاحب کے نام سے پکارتے تھے۔آپ کی ولادت با سعادت تیز ئی شریف مضافات تیراہ میں ہوئی۔ ولادت کے بعد جد امجد حضرت خواجہ محمد فیض اللہ تیرا ہی قدس سرہ کو پتہ چلا کہ آپ دودھ نہیں پیتے آپ تشریف لائے اور فرمایا : یہ ابھی سے اپنا حصہ ط...