متفرق  

بابا عبدالباقی کبروی کشمیری قدس سرہ

  آپ بابا محمد صدق کبروی کشمیری قدس سرہ کے خلف الصدق تھے۔ وقت کے عظیم مشایخ میں سے تھے۔ عبادت زہد۔ ورع اور تقویٰ میں بلند مرتبہ رکھتے تھے اپنے والد مکرم کی وفات کے بعد چھوٹی عمر میں ہی سجادۂ ارشاد پر جلوہ فرما ہوئے اور خواجہ شاہ حسین بہکھیلی﷫ کی صحبت سے تربیت و تکمیل پائی جوانی کے عالم میں سفر پر نکلے اور حضرت خواجہ میر ہمدانی قدس سرہ کی قبر کی زیارت کے لیے ختلان کو روانہ ہوئے چونکہ ان دنوں اس علاقہ میں سیاسی ابتری اور فسادات کا دَور دورہ تھ...

مولاناحکیم مرزا غلام قادر بیگ بریلوی

مولاناحکیم مرزا غلام قادر بیگ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی مرزا غلام قادر بیگ ہے۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت خواجہ عبداﷲ احرار علیہ الرحمہ سے ملتا ہے۔ حضرت احرار رحمتہ اﷲ علیہ نسلاً" فاروقی "تھے۔ اس طرح آپ کا سلسلہ نسب حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اﷲ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: حضرت مولانا حکیم مرزا غلام قادر بیگ لکھنوی رحمتہ اﷲ علیہ یکم محرم الحرام 1243ھ/1827ء کو محلہ جھوائی، ٹولہ لکھنؤ (یوپی، انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے وال...

حضرت شیخ حسین بن صالح جمل اللیل شافعی مکی

حضرت شیخ حسین بن صالح جمل اللیل شافعی مکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی سیدی شیخ  حسین بن صالح شافعی مکی تھا اور جمل اللیل کے نام سے معروف ومشہور ہوئے۔ سیرت وخصائص: حضرت شیخ سیدی حسین بن صالح جمل اللیل علوی فاطمی قادری مکی قدس سرہ حرم مکہ میں شافعیہ کے مشہور ترین امام و خطیب تھے۔ آپ عجیب خوش اوقات اور بابرکت بزرگ تھے۔ بلاد عرب میں آپ کا حلقہ ارادت بہت وسیع تھا۔ امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ جب پہلی بار حج بیت اﷲ کے لئے ...

حضرت سیدی شیخ احمد بن زینی دحلان شافعی مکی

حضرت سیدی شیخ احمد بن زینی دحلان شافعی مکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی احمد بن زینی دحلان مکی ۔کنیت: ابو العباس تھی۔لقب: امام الحرمین،فقیہ المکہ،فقیہ الشافعیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: شیخ احمد بن زينی بن احمد بن عثمان بن نعمت الله بن عبد الرحمن بن محمد بن عبد الله بن عثمان بن عطايا بن فارس بن مصطفى بن محمد بن احمد بن زينی بن قادر بن عبد الوهّاب بن محمد بن عبد الرّزاق بن احمد بن احمد بن محمد بن زكريا بن يحيى بن محمد بن غوث الاعظم شیخ &...

حضرت مولانا سید  حافظ شاہ حنفی قادری نو شاہی ساہنپالوی ﷫

            فاضل اجل حضرت مولانا سید محمد شاہ ابن حضرت مولانا سید امین مختار السالکین(م۱۳۱۰ھ) ابن سید حافظ قل احمد نوشاہ ثانی(م ۱۲۸۶ھ) بمقام ساہنپال شریف (ضلع گجرات) ۱۲۸۱ھ؍۱۸۶۵ء میں پیدا ہوئے آپ شیخ الاسلام حضرت سید حافظ شاہ حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادری قدس سرہ العزیز کی اولاد امجاد میں سے تھے۔ آباء واجداد فضیلت علم ظؓاہری اور ولایت باطنی میں ممتاز چلے آتے تھے۔مولانا سید محمد شاہ رحمہ اللہ تعال...

سلیمان زماں حضرت خواجہ محمد  سلیمان تونسوی قدس سرہ العزیز

            شاہ شاہاں،فخر دوراں،پیر پٹھان حضرت خواجہ محمد سلیمان توسنوی ابن محمد زکریا ابن عبد الوہاب بن عمر خاں قدست اسرارہم کی ولادت ۴۸۱۱ھ؍۰۷۷۱ء کوہ سلیمانگر گوجی نامی وادی میں ہوئی جو تونسہ شریف سے کچھ فاصلے پر واقع ہے خاندانی طور پر آپ کا تعلق پٹھانوں کے قبیلہ جعفر سے تھا جو علم و عبادت اور حیاء و شرافت میں نہایت ممتاز تھا۔ بچپن ہی میں والد ماجد کا انتقال ہو گیا،والدہ ماجدہ نے آپ کی تعلیم و ...

شیخ طریقت مولانا الحاج پیر محمد سعید قادری ﷫

            حضرت مولانا محمد سعید قادری ابن حضرت حافظ فتح محمد قادری،ماہ شعبان المعظم ۱۳۰۷ھ؍۱۸۹۰ء میں جلال پور پیر والا میں پیدا ہوئے قرآن مجید اور فارسی کی تعلیم مولانا غلام قادر جلال پوری رحمہ اللہ تعالیٰ سے حاصل کی،بعد ازاں اپنے برادر مکرم مولانامحمد عبد الغفار رحمہ اللہ تعالیٰ سے ظاہری وباطنی کا اکتساب کیا۔والد ماجدکے حکم سے براد بزرگو ار سے بیعت کی اور خلافت سے مشرف ہوئے اور ستائیس سال تک مس...

مولانا محمد ذاکر بگوی چشتی قدس سرہ

            مولانا محمد ذاکر ابن مولانا عبد العزیز بگوی(م۱۳۲۵ھ؍۱۹۰۷ئ) اپنے وطن بگہ ضلع جہلم میں ۱۲۹۳ھ؍۱۸۷۲ء میں پیدا ہوئے،تاریخی نام گل رنگین محمد ذاکر(۱۲۹۳ھ)تمام ظاہری اور باطنی علوم والد ماجد سے حاصل کئے،مدرسہ طبیہ دہلی میں حاذق الملک حکیم عبد المجید خاں سے علم طب حاصل کیا۔عم محترم مولانا غلام محمد بگوی سے تصوف کی کتابیں پڑھیں۔۱۶سال کی عمر مین پنجاب یونیورسٹی سے مولوی فاضل کا امتحان اعزاز کے سات...

امام المعقولات مولانا محمد دین بدھوی ﷫

            منطق و فلسفہ کے مسلم استاذ مولانا محمد دین بدھوی ابن مولانا قاضی سید رسول موضع بدھو ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی،صرف ونحو کی تحصیل فتح جنگ،ضلع کیمبلپور میں کی،بعد ازاں رام پور میں مولانا فضل حق رامپوری اور ٹونک میں غالباً مولانا حکیم برکات احمد ٹونکی کی خدمت میں کسب فیض کرتے رہے۔رام پور اور ٹونک میں مجموعی طور پر سات سال رہ کر تکمیل کی اور واپس وطن...

آقائے سرہندی حضرت مولانا محمد حسین جان قدس سرہٗ

           حضرت مولانا محمد حسین جان ابن حضرت خواجہ عبد الرحمن (م ۱۳۱۵ھ) ابن حضرت خواجہ عبد القیوم (قدست اسراہم) ۱۲۸۸ھ؍۲۔۱۸۷۱ء میں بمقام ارغستان قندھار میں پیدا ہوئے۔ہوئے آپ کا سلسلۂ نسب حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ تک پہنچتا ہے۔آپ ک ے بڑے بھائی حضرت خواجہ محمد حسین جان سرہندی نے تمام علوم اپنے والد ماجد اور فضلائے عصر سے حاصل کئے،پانچ سال تک مدرسہ صولتیہ مکہ مکرمہ میں تعلیم حاصل کی،شب وروزمطالعہ...