پسندیدہ شخصیات  

(سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن زنیم۔ ساریہ بن زنیم کے بھائی ہیں۔ ابو موسی نے بیان کیا ہے کہ عبدان مروزی نے ور ابن شاہین نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے اور ہم نے اسید بن ابی ایس کے تذکرہ میں ان کو ذکر کیا ہے۔ ان کی حدیث حزام بن ہ;شام بن خالہ کعبی نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا جب قبیلہ خزاعہ کے سوار نبی ﷺ کی خدمت میں مدد مانگنے کے لئے آئے تو جب وہ اپنی گفتگو سے فارغ ہوئے تو انھوں نے کہا کہ یارسول اللہ انس بن زیم دیلی نے آپ کی ہجو کی ہے لہذا رسول خدا نﷺ ...

حضرت شیخ حسام الدین

آپ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے چھوٹے صاحبزادے تھے مشہور ہے کہ آپ لوگوں سے دور ہوکر ابدالوں کے پاس چلے گئے تھے۔ اخبار الاخیار...

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن رافع بن امرء القیس بن زید بن عبدالاشہل۔ کنیت ان کی ابو الحیر نبی ﷺ کے حضور میں معبہ چند نوجوانان بنی عبدالاشہل کے آئے تھے نبی  ﷺ ان کے پاس تشریف لائے اور ان کو اسلامکی ترغیب دی۔ انھیں لوگوں میں ایاس بن معاذ بھی تھے۔ یہ لوگ مکہ میں اپنی قوم کے لئق قریش سے حلف لینے آئے تھے۔ یہ بیان ابن اسحاق نے حصین بن عبدالرحمن بن عمرو بن سعد بن معاذ سے انھوں نے محمود بن لبید سے نقل کیا ہے عنقریب ان کا ذکر ایاس بن معاذ کے بیان میں آئے گا۔ انکا تذکر...

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حذیفہ بحرانی۔ ان کی حدیث حکم بن عتیبہ نے ان سے مرسلا رویت کی ہے مکحول نے انس بن حذیفہ حاکم البحرین ے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کو لکھ کے بھیجا کہ شرابکے بعد اب لوگوں نے کچھ ایسے مشروبات ایجاد کیے ہیں کہ وہ بھی نشہ پیدا کرتے ہیں جس طرح شراب نشہ پیدا کرتی ہے چھوہارے اور انگور سے بناتے ہیں دباء (٭دباء کو دکو کہتے ہیں اس کا جو خالی کر کے اس میں شربا رکھتے تھے نقر درخت کی جڑ کو کہتے ہیں جس کا جوف خالی کر لیا جائے مزفت اس ...

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حذیفہ بحرانی۔ ان کی حدیث حکم بن عتیبہ نے ان سے مرسلا رویت کی ہے مکحول نے انس بن حذیفہ حاکم البحرین ے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کو لکھ کے بھیجا کہ شرابکے بعد اب لوگوں نے کچھ ایسے مشروبات ایجاد کیے ہیں کہ وہ بھی نشہ پیدا کرتے ہیں جس طرح شراب نشہ پیدا کرتی ہے چھوہارے اور انگور سے بناتے ہیں دباء (٭دباء کو دکو کہتے ہیں اس کا جو خالی کر کے اس میں شربا رکھتے تھے نقر درخت کی جڑ کو کہتے ہیں جس کا جوف خالی کر لیا جائے مزفت اس ...

حضرت خواجہ احمد بدایونی

آپ کا محبوب ترین مشغلہ تجرد  کی زندگی  تھا، اور ابدال صفت بزرگ تھے اور محفل سماع میں بے قرار ہوجایا کرتے تھے۔ صاحب سیرالاولیاء فرماتے ہیں کہ ایک روز میں نے خواجہ احمد بدایونی سے دریافت کیا کہ مزاج اچھے ہیں؟ آپ نے جواب دیا کہ خوشی صرف یہی ہے کہ روزانہ پنج وقتہ نماز با جماعت پڑھ لیا کرتا ہوں۔ ایسا گُما دے اُن کی وِلا میں خدا ہمیں ڈھونڈا کریں پر اپنی خبر کو خبر نہ ہو (حدائقِ بخشش) اخبار الاخیار...

حضرت خواجہ ضیاءالدین بخشی

آپ بدایوں میں گوشہ نشینی کے اندر ہی اپنے کام میں مشغول رہے آپ کی کئی کتابیں بھی ہیں، مثلاً سلک السلوک، عشرہ مبشرہ، کلیات و جزئیات، طوطی نامہ وغیرہ آپ کی تمام تصنیفات بلند مرتبہ اور مضمون کے اعتبار سے ایک دوسرے سے متشابہ ہیں، سلک السلوک وہ کتاب ہے جو اپنی حلاوت، رنگینی  اور لطافت بیانی کے ساتھ ساتھ پرتاثیر حکایات و نصائح اولیاء سے لبریز ہے، آپ کی اکثر کتب میں  ایک ہی طرز کے قطعات ہیں جیسا کہ یہ قطعہ ہے۔ قطعہ بخشی خیز با زمانہ بساز! ورنہ ...

حضرت امیر حسن بن علا سنجری دہلوی

آپ کو اپنے  زمانے کے باکمال علماء میں خاص مقام و عزت حاصل تھی، شیخ نظام الدین کی قربت اور نظرِ عنایت کی وجہ سے دوسرے تمام مریدوں سے فائق اور ممتاز تھے، حسن معاملہ اور پاکیزگی باطن اور دیگر تمام اوصاف حسنہ کی وجہ سے یکتائے زمانہ تھے، اسی طرح تصوف کے تمام تر اوصاف سے موصوف تھے اگرچہ آپ اور امیر خسرو باہم دیگر دوست تھے لیکن باوجود اس کے امیر خسرو پر آپ کو ایک قسم کی برتری حاصل تھی، آپ نے سلطان غیاث الدین بلبن  کی مدح میں قصائد لکھے تھے اور...