سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)
ابن اعور بن جوش بن عمرو بن مسعود۔ ان کو بخاری نے ذکر یا ہے اور ان کا ذکر ذووواے ناموں میں آئے گا۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے اور ان دونوں نے بیان کیا ہے کہ یہ جوشن بن عمرو بن مسعود کے بیٹے ہیں مگر یہ نسب صحیح نہیں ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ ردیف ذال میں زی الجوشن کے بیان میں کیا ہے۔ لقب ان کا ذوالجوش ہے اور نام ان کا اوس بن اعور بن عمرو بن معاویہ ہے اور معاویہ کا مشہور نام صنباب بن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ ہے یہ والد...