سیّدنا ہدار رضی اللہ عنہ
الکنانی: ان کا شمار اہل حمص میں ہوتا ہے محمد بم عوف ب سفیان نے اپنے والد سے انہوں نے شقیر حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب ہدار کو سنا جب وہ عباس بن ولید کو میدے کی روٹی کھانے پر ناراض ہو رہے تھے کہہ رہے تھے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی بھر ایک دن بھی گندم کی روٹی پیٹ بھر نہ کھائی کہتے ہیں کہ امام احمد بن حنبل نے یہ حدیث محمد بن عوف سے سُنی۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے لیکن ابو عمر نے اختصار سے...