سیّدنا مسروق اجدع الہمدانی رضی اللہ عنہ
زمانۂ جاہلیت کے آدمی ہیں۔ تابعی ہیں اور کنیت ابو عائشہ ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ابن مسعود سے روایت کی ہے۔ ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
زمانۂ جاہلیت کے آدمی ہیں۔ تابعی ہیں اور کنیت ابو عائشہ ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ابن مسعود سے روایت کی ہے۔ ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
حضرموت کے وفد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کیا۔ ابوبکر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ بن عبدِ مناف بن قصی ...
بن عباد بن مطلب بن مناف بن قصی قرشی مطلبی: ان کی کنیت ابو عبادہ یا ابو عبد اللہ تھی۔ ان کی ماں کی کنیت ام مسطح تھی۔ اور ابو رہم بن مطلب بن عبد المناف کی دختر تھیں اور ام مسطح کی ماں کا نام رائطہ بنت صخر بن عامر بن کعب تھا اور حضرت ابو بکر صدیق کی خالہ تھیں۔ مسطح غزوۂ بدر میں موجود تھے اور واقعۂ افک کو خواہ مخواہ ہوا دی تھی۔ اور بطورِ سزا انہیں درے مارے گئے تھے۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ان کی مالی امداد کرتے تھے۔ قسم کھائی...
بن اسود البلوی: یہ بلی بن الحاف بن قضاعہ کی نسل سے تھے۔ ایک روایت میں ان کا نام مسعود بن مسور مذکور ہے۔ صلح حدیبیہ میں نیز بیعتِ رضوان میں موجود تھے۔ مصری شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے افریقہ میں غزا کی اجازت طلب کی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا۔ افریقہ دغا باز ہے اور آدمی اس سے دھوکہ کھاجاتا ہے۔ ان سے علی بن رباح وغیرہ نے مصریوں سے روایت کی اور ابن لہیعہ کے مطابق ان کی حدیث حارث بن یزید نے علی ...
بن اوس اصرم بن زید بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن بخار انصاری، خز رجی بخاری: یہی قول ہے ابن مندہ ابو نعیم، ابو عمر ابن اسحاق اور ابو معشر کا۔ ابو عمر نے اس میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے: مسعود بن اوس بن زید بن اصرم یہی قول ہے واقدی۔ ابن الکلبی اور ابن عمارۃ الانصاری کا: ان کی کنیت ابو محمد تھی۔ غزوۂ بدر میں شریک تھے، عبید اللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے یہ سلسلۂ شرکائے بدر از بنو زید بن ثعلبہ، مسعود بن اوس کا ذکر ...
الثقفی: انہوں نے جاہلیت کا زمانہ پایا، اور تابعی ہیں۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن خراش: ان کے بھائی کا نام ربعی بن خراش تھا۔ امام بخاری کہتے ہیں کہ انہیں صحبت نصیب ہوئی، لیکن ابو حاتم رازی انکاری ہیں۔ جناب مسعود نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور طلحہ بن عبید اللہ سے روایت کی اور ان سے ان کے بھائی ربعی نے ابو بریدہ سے روایت کی۔ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہے کہ وہ زمانۂ جاہلیت کے آدمی ہیں اور انہیں صحبت میسر نہیں آئی۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن حکم بن ربیع بن عامر بن خالد بن عامر بن زریق الانصاری ازرقی: ان کی ماں حبیبہ بنتِ شریق بن حثمہ تھیں۔ جن کا تعلق بنو ہذیل سے تھا۔ جناب مسعود کی کنیت ابو ہارون تھی۔ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے، مدینے کے جلیل القدر کریم النفس لوگوں میں شمار ہوتے تھے اور جلیل القدر تابعی تھے۔ انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ حض...
بن خالد الخزاعی: ولید بن مسعود بن خالد نے اپنے باپ سے روایت کی کہ مَیں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک بکری خریدی۔ مَیں کسی کام کے لیے باہر چلا گیا۔ جب واپس آیا تو دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے گوشت کا ایک ٹکڑا ہمارے یہاں بھیج دیا تھا۔ مَیں نے بیوی سے پوچھا تو اس نے صورتِ حال بیان کی۔ مَیں نے کہا کہ تو نے یہ گوشت کیوں پکا کر بچّوں کو نہیں کھلایا۔ اس نے کہا۔ وہ سب پیٹ بھر کر کھا چکے ہیں، حالانکہ اس سے پہلے وہ دو اور ت...
بن خالد الزرقی: ایک روایت میں مسعود بن سعد بن خالد آیا ہے اور موسی بن عقبہ نے ابنِ شہاب سے بنو خزرج کے قبیلے بنو زریق کے ان لوگوں کے سلسلے میں جو غزوۂ بدر میں موجود تھے، ان کا سلسلۂ نسب مسعود بن خالد عامر بن مخلد بن زریق بیان کیا ہے۔ عبد اللہ بن سمین نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابنِ اسحاق سے، ان لوگوں کے سلسلے میں جو قبیلہ زریق بن عامر سے غزوۂ بدر میں شریک ہوئے تھے، مسعود بن خالد بن عامر بن مخلد لکھا ہے۔ واقدی نے بھی ایسا ہی بی...