پسندیدہ شخصیات  

ابوخنیس الغفاری رضی اللہ عنہ

ابوخنیس الغفاری کابیان ہے ک وہ ایک دفعہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کی معیت میں غزوہ کے لئے نکلے جب وہ عفان کے مقام پر پہنچے،تو حضورِ اکرم کے صحابہ بھی پہنچ گئے اور گزارش کی ،یارسول اللہ!ہم بھوک سے لاچارہوگئے ہمیں اجازت دیجئے،تاکہ ہم اپنی سواریاں ذبح کر کے اپنے پیٹ بھریں،حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے درخواست کی،یارسول اللہ ،اگر آپ راشن میں برکت کے لئے دعافرماتے تو بہترہوتا،پھر راوی نے اکی عمدہ حدیث جس کا تعلق ن...

ابوالخطاب رضی اللہ عنہ

ابوالخطاب،انہیں صحبت میسر آئی،لیکن انکا نام معلوم نہیں ہوسکا،ان سے تویر بن ابی فاختہ نے روایت کی،کوفی تھے،ابواحمد زبیری نے اسرائیل سے،انہوں نے ثور سے،انہوں نے ایک صحابی سے جس کانام ابوالخطاب تھا،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سےدربارۂ وترسوال کیا ،حضوراکرم نے فرمایا،میں آدھی رات کے وقت وتر پڑھنا بہتر خیال کرتاہوں،کیونکہ اس وقت خدا آسمان دنیا پراُترآتاہے،اور کہتاہے،کیاکوئی توبہ کرنے والاہے،معافی مانگنے والا،یا دعا...

ابوخیثمہ انصاری سالمی رضی اللہ عنہ

ابوخیثمہ انصاری سالمی ،ان کانام عبداللہ بن خثیمہ تھا،ابن کلبی کے مطابق ان کا نسب حسب ذیل ہے،مالک بن قیس بن ثعلبہ بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن خزرج الاکبر،یہ وہ صاحب ہیں جو تبوک میں حضورِاکرم سے جاملے تھے،اور حضورِاکرم نے انہیں آتادیکھ کر فرمایا تھا،ہونہ ہو یہ ابوخیثمہ ہے۔ ابوجعفر بن سمیین نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابراہیم بن اسماعیل انصاری سے،انہوں نے زہری سے روایت کی کہ میرے چ...

ابوالکنود رضی اللہ عنہ

ابوالکنود رضی اللہ عنہ:ان کے نام میں اختلاف ہے،انہوں نے جاہلیت کو پایا،محمدبن ابی لیلی نے ہنیدہ بن خالدسے،انہوں نےابوالکنودسےروایت کی کہ ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لڑنے کے لیے تلوارمانگی،آپ نے فرمایا،غالباًتوچاہتاہےکہ تلوارلے کرسب کے پیچھےجاکرکھڑا ہوجائے،اس نے کہایارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،میراایساارادہ نہیں ہے،چنانچہ تلوارلے کر صفوں میں گھس گیا،لڑتاتھااوریہ اشعارپڑھتاتھا۔ ۱۔اناامراءٌعاھدن...

ابوالمہلب رضی اللہ عنہ

ابوالمہلب غیرمنسوب ہیں اورحضرمی نے انہیں "الوحدان"میں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ بن ابوبکرمدینی نے اذناً حسن بن احمدسے،انہوں نے احمدبن عبداللہ سے،انہوں نے محمدبن محمد المقری سے،انہوں نے محمدبن عبداللہ بن سلیمان سے(ح)احمدنے محمد بن احمدبن حسن سے،انہوں نے محمد بن عثمان بن ابی شیبہ سے،انہوں نے ضراد بن صردسے،انہوں نے محمد بن اسماعیل بن ابوفدیک سے،انہوں نے عبدالعزیز بن مہلب سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے داداسے روای...

ابوالمجیر رضی اللہ عنہ

ابوالمجیر،حضرمی اورطبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ حسن نے ابونعیم سے،انہوں نے حبیب بن حسن سے،انہوں نے موسیٰ بن اسحاق سے(ح)ابونعیم نے محمدبن محمدسے،انہوں نےمحمدبن عبداللہ حضرمی سے(ح)ابوموسیٰ نے کوشیدی سے،انہوں نے ابنِ ریدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے ابوحصین محمدبن حصین القاضی سے،وہ کہتے ہیں انہوں نے یحییٰ حمانی،انہوں نے مبارک بن سعیدسےجوسفیان بن سعیدثوری کے بھائی ہیں،انہوں نے ابوالمجیرسے روا...

ابوالملیح ہذلی رضی اللہ عنہ

ابوالملیح ہذلی،اپنےوالدسےروایت کی،کثیرالتعدادلوگوں نےباسنادہم ابوعیسیٰ محمدبن عیسیٰ سے،انہوں نے ابوکریب سے،انہوں نے ابن المبارک محمدبن بشراورعبداللہ بن اسماعیل سے، انہوں نےسعیدبن ابوعروبہ سے،انہوں نےقتادہ سے،انہوں نے ابوالملیح سے،انہوں نے اپنے والد سےروایت کی،کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلّم نےدرندوں کے چمڑے کوبطورِفرش استعمال کرنے سے منع کیا،ابوعیسیٰ کہتےہیں کہ ہم سعیدبن ابوعروبہ کے سوااورکسی کونہیں جانتے،جس نے "عن ا...

ابومجن ثقفی رضی اللہ عنہ

ابومجن ثقفی،ان کانام عمروبن حبیب بن عمروبن عمیربن عوف بن عقدہ بن غیرہ بن عوف بن ثقیف التقفی تھا،ایک روایت میں مالک بن حبیب اوردوسری میں عبداللہ بن حبیب آیاہے،ایک اورروایت کی رُوسےان کی کنیت ہی ان کا نام ہے،جب نویں ہجری کے ماہِ رمضان میں بنوثقیف نے اسلام قبول کیا،تویہ بھی مسلمان ہوگئے تھے،ان سے ابوسعیدبقال نے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا،مجھے اپنی امت سے تین باتوں کاخطرہ ہے،ستاروں پر ایمان لانا،تقدیرکی تکذیب اورسلاطی...