پسندیدہ شخصیات  

سیّدنا عبدالرحمن ابن سمیرہ رضی اللہ عنہ

   بعض نے سمیربیان کیاہے۔ان کاذکرصحابہ میں کیاگیاہےمگران کا صحابی ہوناصحیح نہیں۔ سری بن یحییٰ نے قبصیہ سے انھوں نے سفیان سےانھوں نے عون بن ابی حجیفہ سے انھوں نے عبدالرحمن بن سمیرہ یاسمیرسے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرکے روایت کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکیاتم میں سے کوئی شخص ایسانہیں کرسکتاکہ جب کوئی شخص (ناحق) اس کے قتل کا ارادہ سے آئے تو(اس کے سامنے)اپنی گردن بڑھادے(کہ لے کاٹ لے اگرایسا کروگے توبہت مناسب ہے ...

سیّدنا عبدالرحمن ابن سمرہ رضی اللہ عنہ

   بن حبیب بن عبدشمس بن عبدمناف بن قصی۔ابن کلبی اورابوعبیداوریحییٰ بن معین اور بخاری اورابن ابی حاتم وغیرہ نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے زبیربن بکار اورمصعب زبیری نے (ان کا نسب اس طرح بیان کیا ہے عبدالرحمن)بن سمرہ بن حبیب ابن ربیعہ بن عبدشمس۔انھوں نے نسب بیان کرتے وقت ربیعہ کوزیادہ کردیاہے۔مگرجونسب پہلے بیان ہوا وہی صحیح ہے حافظ ابوالقاسم نے اس کوذکرکیاہے۔اورابواحمدعسکری نے ابن کلبی اور ان کے ساتھ والوں کے مانند ان کا نسب لکھاہے۔عبدا...

سیّدنا عبدالرحمن ابن سعید رضی اللہ عنہ

   بن یربوع بن عنکثہ بن عامر بن مخزوم قریشی مخزومی ہیں۔ان کا نام صرم تھا رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن رکھابعض کہتے ہیں کہ ان کے والد کانام صرم تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کرسعیدرکھا۔اورابوعمرنے کہاہے کہ یہی صحیح ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  ابن سعدبن منذراوربعض لوگ بیان کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عمروبن سعد بن منذر بن سعد بن خالد بن ثعلبہ بن عمروبن خزرج بن ساعدہ انصاری ساعدی ہیں۔ان کی کنیت ابوحمیدتھی یہ اپنی کنیت سے زیادہ مشہورتھے۔ان کے نام میں اختلاف ہےامام احمد بن حنبل نے توجیساہم نے بیان کیا ہے ویساہی کہاہے مگربخاری نے ان کا نام منذر کہاہے۔ان سے جابربن عبداللہ اورعباس ابن سہل اور عروہ بن زبیر وغیرہم نےروایت کی ہےابوزبیرنے جابرسے انھوں نے حمدی ساعدی سے روایت کی ہے کہ عبدالرحم...

سیّدنا عبدالرحمن ابن ابی سبرہ رضی اللہ عنہ

  اورابوسبرہ کا نام یزیدہے وہ ابن مالک بن عبداللہ بن سلمہ بن عمروبن ذہل بن مروان بن جعفی ہیں۔ان عبدالرحمن کا شماراہل کوفہ میں ہے ان کانام عزیرتھا۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن رکھااورفرمایاجونام اللہ کوبہت پسند ہیں وہ عبداللہ وعبدالرحمن ہیں یہ عبدالرحمن خثیمہ کے والد تھے۔ہم ان کے والد ابوسبرہ کا ذکرباب الکنیت میں انشاء اللہ تعالیٰ بیان کریں گےاور ان کے بھائی سبرہ بن ابی سبرہ کاذکرہم پہلے بیان کرچکے ہیں۔یہ قول ابوعمرکاتھا۔ہم کو عبد...

سیّدنا عبدالرحمن ابن سبرہ رضی اللہ عنہ

  ۔اسدی ہیں۔کوفیوں میں ان کا شمار کیاگیاہے۔مطین نے صحابہ میں ان کوذکرکیاہے۔ان سے شعبی نے روایت کی ہے اوران کے والد صحابی تھے۔اسمعیل بن ذربی نے عامرشعبی سے انھوں نے عبدالرحمن بن سبرہ سےروایت کی وہ کہتے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے پوچھا کہ وترمیں کیاپڑھاجائےتوآپ نے فرمایاکہ سبح اسم ربک الاعلیاور قل یا ایھا الکفروناور  قل ھواللہ احد۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے اورابونعیم نےکہاہے بعض متاخرین نے ان کوعبدالرحمن بن ابی سبرہ سے عل...

سیّدنا عبدالرحمن ابن سائب بن ابی سائب رضی اللہ عنہ

   عبداللہ بن سائب کے بھائی ہیں واقعہ جمل۱؎میں شہیدہوئے ان کے والد کے مسلمان ہونے میں اختلاف کیاگیاہے جیساکہ ہم نے (اس اختلاف کو)ان کے نام سائب میں بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

حضرت قاسم ابنِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہا

اِن میں سے امام محمد باقر رضی اللہ عنہ اور زَید شہید رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ الباہر رضی اللہ عنہ اور حسین اصغر رضی اللہ عنہ اور عمرو اشرف رضی اللہ عنہ اور علی اصغر رضی اللہ عنہ کی اولاد باقی ہے۔ [۱] [۱۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ۱۲] (شریف التواریخ)...

سیّدنا عبدالرحمن بن ساعدہ ۔انصاری رضی اللہ عنہ

  اساعدی ہیں۔حنش بن حارث نے علقمہ بن مرثد سے انھوں نے عبدالرحمن بن ساعدہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں گھوڑے کوبہت دوست رکھتاتھا(اسی بناپر) رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے پوچھایارسول اللہ مجھ کو جنت میں بھی گھوڑا ملے گاآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااگراللہ عزوجل تم کوجنت دےگاتوایک گھوڑا یاقوت کا ایساعنایت کرےگاکہ اس کے دوشہ پرہوں گےجس طرف تم چاہوگےوہ اپنے پروں سے اڑے گا۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے اور اس حدیث میں علقمہ پر اختلاف ...

سیّدنا عبدالرحمن ابن ابی سارہ رضی اللہ عنہ

   ۔ابن مندہ نے کہاہے کہ یہ غلط ہے۔عبیدبن عبیداللہ نےسری بن اسمعیل سے انھوں نے شعبی سے انھوں نے عبدالرحمن ابن ابی سارہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے نمازتہجد کی تعدادپوچھی توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تیرہ رکعت آٹھ رکعت تہجداور(تین رکعت)وتراوردورکعت(نفل)فجرکے قریب پھرمیں نے پوچھاکہ وتر میں کون کون سی سورتیں پڑھوں توفرمایا سبح اسم ربک الاعلیاور قل یاایھاالکفروناور  قل ھواللہ احد۔ان کواب...