(سیدنا) جہم (رضی اللہ عنہ۹
ابن قیس بن عبد بن ثمرحبیل بن ہاشم بن عبد مناف بن عبدالدار قریسی عبدری۔ کنیت ان کی ابو خزیمہ انھوں نے زمیں حبش کی طرف اپنی بی بی ام حرملہ بنت عبد بن اسود خزاعیہ کیہرامہ ہجرت لی تھی اور بعض لوگ کہتے ہیں (ان کی بی بی کا نام) حریملہ بنت عبد الاسود تھا ان کی بی بی کا انتقال وہیں حبش میں ہوگیا تھا ۔ ان کے ہمراہ ان کے دونوں بیٹوں عمرو اور خزیمہ نے بھی ہجرت کی تھی۔ بعض لوگ ان کو جہیم بن قیس کہتے ہیں۔ یہ جہم وہ نہیں ہیں جن کا ذکر اوپر ہوا یہ...