پسندیدہ شخصیات  

  (سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب بنب عبداللہ بن غنم بن جزء بن عامربن مالک بن ذہل بن ثعلبہ بن ظبیان بن حامد ازدی خم الغامدی ان کے نسب میں اس کے علاوہ اور بھی بیان کیا گیا ہے قبیلہ ازد کے جندبوں میں سے ایک یہ بھی ہیں اکثر (امہ فن) کے نزدیک جادوگر کو انھیں نے قتل کیا تھا جو لوگ اس کے قائل ہیں ان میں کلبی اور بخاری بھی ہیں۔ ان سے حسن (بصری) نے روایت کی ہے۔ ہمیں ابراہیم ابن محمدبن مہران فقیہ وغیرہ نے خبر دی وہ اپنی سند سے محمد بن عیسی (ترمذی) سے رویت کرتے تھے کہا نھوں ...

(سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

    ابن عبداللہ بن سفیان بجلی علقی۔ علقہ بفتح عین و لام ایک شاخ ہے قبیلہ بحیلہ کی یہ حلقہ بیٹے ہیں عبقر بن انمار بن اراش ابن عمرو بن غوث کیجو بھائی ہیں ازد بن غوث کے یہ صحابی ہیں مگر قدما ئے صحابہ میں نہیں ہیں کنیت ان کی ابو عبداللہ ہے کوفہ میں رہتے تھے پھر بصرہ چلے گئے تھے مصعب بن زبیر کے ہمراہ کوفہ گئے تھے۔ ان سے اہل بصرہم ین سے حسن (بصری) اور محمد بن سیرین اور انس بن سیرین اور ابو السواء عدوی اور بکر بن عبداللہ نے اور یونس بن جبیر با...

(سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

    ابن ضمرہ لیثی۔ یہ وہی شخص ہیں جن کے حق میں اللہ تعالیکا یہ یہ قول نازل ہوا ومن یخرج من عتبہ مہاجر الی اللہ و رسولہ الایہ (٭تجرمہ اور جو کوئی اپنے گھر سے خدا و رسول کی طرف ہجرت کے ارادہ ے نکلے پھر وہ اثنائے رہا میں قبل دار الہجرت میں پہنچنے کے) علماء نے ان کے نام میں اختلاف کیا ہے طائوس نے ابن عباس سے رویت کی ہے کہ بنی لیث میں سے ایک شخص جن کا نام جندب ابن ضمرہ تھا بہت مالدار تھے اور ان کے چار بیٹے تھے انھوںنے ایک مرتبہ کہا کہ اے الل...

  (سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

  ابن زبیر بن حارث بن کثیر بن جشم بن سبیع بن مالک بن ذہل بن مازن بن ذیبان بن ثعلبہ بن دول بن سعد مناہ ابن غامد ازدی غامدی۔ جنگ صفین کے پیادوں میں حضرت علی کے ساتھ تھے اسی جنگ صفین میں شہید ہوئے ابو عمر نے لکھاہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جس شخص نے ولید بن عقبہ بن ابی معیط کے سامنے جادوگر کو قتل کیا تھا وہ جندب بن زہیر ہیں یہ زبیر بن بکار کا قول ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں وہ جندب بن کعب تھے یہی صحیح ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ جندب بن زہیر کے صحابی ہ...

(سیدنا) جندب(رضی اللہ عنہ)

  ابن حیان کنیت ان کی ابو رمثہ ہے۔ تمیمی ہیں بنی امرء القیس بن زید بن مناہ بن تمیم سے ان کے نام میں اختلاف ہے۔ برقی نے ان کا نام یہی بتایا ہے اور ابو عبداللہ ابن مندہ نے رفاعہ کے نام میں ان کا ذکر لکھا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

    ابن جنادہ بن سفیان بن عبید بن حرام بن غفار بن ملیل بن ضمرہ بن بکیر بن عبد مناف بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ ابن الیاس بن مضر۔ بعض لوگ اس کے علاوہ اور کچھ کہتے ہیں۔ کنیت ان کی ابو ذر غفاری ان کا تذکرہ کنیت کے باب میں ان شاء اللہ آئے گا۔ یہ اس وقت اسلام لائے تھے جب کہ نبی ﷺ مکہ میں تھے۔ اول الاسلام تھے یہ چوتھے مسلمان تھے اور بعض لوگ کہتے ہیں یہ پانچویں تھے۔ ان کے نام میں اور ان کے نسب میں بہت اختلاف ہے یہ پہلے شخص ہیں جنھوںنے رسول خدا ...

مولانا جلال الدین مانک پوری

آپ شیخ حسام الدین مانک پوری کے جدِّ امجد تھے۔ بڑے عالم، عابِد، صابِر متقی بزرگ تھے۔نماز عشاء پڑھنے کے بعد آپ اس وقت تک آرام کیا کرتے جب تک عام طور لوگ جاگتے رہتے ہیں۔ جب لوگ سوجاتے تو آپ کھڑے ہوجاتے اور فجر کی نماز تک عبادت کرتے رہتے۔ روزانہ اِکتالیس مرتبہ آپ سورۂ یٰسین پڑھا کرتے تھے اور نماز چاشت کے بعد لوگوں کو مسائل شرعیہ کا درس دیا کرتے تھے اور آپ کا ذریعہ معاش کِتابت تھی۔ قرآن کریم لکھتے اور دہلی بھیج دیتے جس کا ہدیہ پانچ سو روپے ہوتا اور بل...

(سیدنا) جنبذ (رضی اللہ عنہ)

    یاء موحدہ سے پہلینون ہے اور آخر میں ذال معجمہ ہے۔ امیر ابو نصر نے کہا ہے کہ یہ جنبذ بیٹے ہیں سبع کے وہ کہتے تھے کہ میں نے صبح کو تو رسول خدا ﷺ سے بحالت کفر جنگ کی اور شام کو مسلمان ہو کر آپ کی طرف سے (کافروں سے) لڑا اس حدیث کو ابو سعید مولی بنی ہاسم نے حجر یعنی ابو خلف سے انھوں نے عبداللہ بن  عوف سے رویت کیا ہے وہ کہتے تھے میں نے جنبذ سے سنا ہے خطیب ابوبکر کہتے تھے میں نے اس حدیث کو ابن انصرات کی کتابم یں انھیں کے خط سے لکھا ہو...

 (سیدنا) جنادہ ۰رضی اللہ عنہ)

    ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا۔ انھیں نبی ﷺ نے ایک خط لکھا تھا ان کا ذکر عمرو بن حزم کی حدیث میں ہے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا سے روایت کی ہے وہ کہتے تھے کہ رسول خدا ھ نے جنادہ کو ایک خط لکھا تھا (جس کی عبارت یہ ہے) بسم اللہ الرحمن الرہیم ہذا کتاب من محمد رسول اللہ جنادۃ و قومہ و من اتبعہ باقام الصلوۃ و ایہ و الزکاۃ و اطاع اللہ و رسولہ و اعطی الخمس من المفاتم خمس اللہ و فارق المشرکین فان لہ ذمتہ اللہ و ذمتہ محمد (٭ترجمہ ب...