پسندیدہ شخصیات  

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو کبشہ۔ رسول خدا ﷺ کے غلام ہیں۔ بعض لوگ ان کا نام سلیمان کہتے ہیں۔ قبیلہ دوس کے ہیں ان کا ذکر ابن اسحاق نے شرکائے بدر یں کیا ہے صرف ابو نعیم نے ان کا ذکر اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیظی بن عمرو بن زید بن جشم بن حارثہ انصاری حارثی۔ جنگ احد میں یہ اور ان کے دونوں بیٹے کنانہ اور عبد اللہ شریک ہوئے تھے اور (ان کے تیسرے بیٹے) عربہ بن اوس احد میں اپنے باپ اور بھائیوںکے ساتھ شریک نہیں ہوئے رسول خدا ﷺ نے ان کو کم سنی کی وجہ سے واپس کر دیا تھا۔ یہ کلام ابو عمر کا تھا۔ ابو موسی نے ان کا تذکرہ ابن مندہ پر استدراک کرنے کے لئے لکھا ہے۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو علی حسن بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن فاتک۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابن فائد اور بعض لوگ کہتے ہیں ابن فاکہ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان نے ان کو شک کے ساتھ لکھا ہے اور کہا ہے کہ محمد بن اسحاق کہتے ہیں کہ رسول خدا ﷺ کے اصحاب میں جو لوگ انصار سے پھر قبیلہ بنی اوس ے پھر بنی عمرو بن عوف سے خیبر میں شہید ہوئے ان میں اوس ابن فائد بھی تھے۔ انھوں نے اپنے اساتذہ سے روایت کی ہے کہ اوس بن فاتک جو نبی ﷺ کے اصحاب میں تھے خیبرکے دن شہید ہوئے۔ابو موسی نے ایسا ہی کہا ہے اور ابو عمر نے کہا ہے ...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عوف ثقفی س۵۹ھ میں وفات پائی ابن مندہ نے اس تذکرہ کو لکھا ہے حالانکہ یہ تذکرہ اور پہلا تذکرہ ایک ہے میں نہیں سمجھتا کہ انھوں نے کیوں ان کو دو جگہ پر لکھا۔ اس میں کوئی ایسی بات بھی نہیں ہے جو مشتبہ ہو اور کسی پر پوشیدہ رہ سکے بلاشبہ یہ سہو ہے اور اگر میں نییہ التزام نہ کیا ہوتا کہ کوئی تذکرہ ان لوگوں کا لکھا ہوا ترک نہ کروں گا تو بے شک اس تذکرہ کو چھوڑ دیتا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عوف ثقفی۔ طائف میں سکونت اختیار کی تھی اور وفد کے ساتھ رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے سن۵۹ھ میں وفات پائی۔ یہ محمد بن سعد کاتب واقدی کا قول ہے سی کو ابن مندہ اور ابو نعیم نے نقل کیا ہے۔  ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ اوس بیٹے ہیں حذیفہ کے انھوں نے ان کو ان کے دادا کی طرف منسوب کر دیا ہے سابق میں اس پر بحث ہوچکی ہے۔ اور ابو عمر نے کہا ہے ہ اوس ابن حذیفہ ثقفی قبیلہ ثقیف کے اسلام کی خبر لے کر عبد یا لیل کے ستھ نبی ﷺ کے حضور ین حاضر ...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عرابہ انصاری۔ نافع نے حضرت ابن عمر سے روایت کی ہے کہ جنگ احد میں جب حضرت ابن عمر رسول خدا ﷺ کے سامنے پیش کئے گئے تو نبی ﷺ نے بوجہ کم سن ہونے کے ان کو واپس کر دیا اور انھیں کے مراہ زید بن ثابت کو اور اوس بن عرابہ کو اور رافع بن خدیج کو بھی واپس کر دیا تھا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ایسا ہی بیان کیا ہے اور ابو عمر نے ان کو عرابہ بن اوس بن قیطی لکھاہے اور کہا ہے کہ انھیں نبی ﷺ نے جنگ احد میں کم سن ہونے کے سبب سے واپس کر دیا تھا اور یہی صحی...