سیدنا) ایماء (رضی اللہ عنہ)
ابن رحضہ بن حربہ بن خلاف بن حارثہ بن غفار۔یہ اپنے زمانہ میں قبیلہ غفار کے سردار اور ان کے سفیر تھے یہ مقام سقیا کی طرف موضع غیقہ میں رہتے تھے پھر حدیبیہ ے کچھ پہلے مدینہ چلے آئے تھے اور وہیں سکونت اختیار کر ی تھی۔ ابو عمر نے بیانکیا ہے کہ حدیبیہ ے پہے اسلام لائے یہ اور ان کے بیٹِ دونوں صحابی ہیں۔ ہمیں عبداللہ بن احمد نے اپنی سند یابودائود طیالسی تک خبردی وہ سلیامن بن مغیرہ سے وہ حمید بن ہلال سے وہ عبداللہ بن صامت سے وہ ابی ذر سے راوی...