پسندیدہ شخصیات  

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ

) کنیت ان کی ابو حاجب کلابی ہے۔ انکا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے ان سے ان کے بیٹے حاجب نے رویت کی ہے ہ یہ نبی ﷺ کے پاس حضر ہوئے تھے اور آپ سے بیعت کی تھی ابن ابی حاتم نے کہا ہے کہ اوس کلابی ضحاک بن سفیان کلابی سے روایت کرتے ہیں ور ان سے ان کے بیٹے حاجب رویت کرتے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن جبیر انصاری۔ قبیلہ بنی عمرو بن عوف سے ہیں خیبرکے دن قلعہ ناعم پر شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابن شاہیں نے کیا ہے ان کا تذکرہ ابو موسی اور ابو عمر نے لکھا ہے مگر ابو عمر نے ان کا نام اوس بن حبیب لکھا ہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن ثابت بن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناۃ بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار بن ثعلبہ بن عمرو بن خزرج انصاری خزرجی۔ حضرت حسان بن ثابت شاعر کے بھائی ہیں بیعت عقبہ اور جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے۔ ابن مندہ نے بیان کیا ہے کہ اوس بن ثابت بن منذربن حرام قبیلہ بنی عمرو بن ثابت بن نجار سے ہیں اور لوگوں نے لکھا ہے ہ قبیلہ بنی عمر و بن زید مناہ بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار سے ہیں ابن مندہ نے سمجھا ہے کہ یہ اختلاف نسب میں ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے کیوں...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن بشیر۔ یمن کے لوگوں یں سے ہیں بعض لوگ کہتے ہیں یہ جیشان کے رہنے والے ہیں یہ ابو عمر کا بیان ہے۔ میں حافظ محمد بن عمر بن ابی عیسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ابو زکریا یعنی ابن مندہ نے اجازۃ بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں ابو جعفر عمر بن ابی بکر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابوبکر محمد بن احمد ہمدانی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو العاصیکے چچا یعنی ابو محمدنے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں علی بن سعید نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںولید بن مسلم نے خب...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام اوس بن ابی اوس ہے ان کا شمار اہل شام میں ہے ان سے ابو الاشعث صنعانی نے اور عبداللہ بن نے رویت کی ہے ہمیں ابو احمد عبدالوہابن بن علی صوفی نے اپنی اسناد سے ابودائود سلیمان بن اشعث تک خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن حاتم جرجالی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابن مبارک نے اوزاعی سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے حسان بن عطبہ نے ابو الاشعث سے انھوں نیاوس بن اوس سے انھوں نے رسول خدا ﷺ سے نقل کر کے خبر دی ...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس ثقفی۔ ابن مندہ نے لکھاہے کہ بخاری نے ان کو تین شخص کر کے لکھا ہے اور ابن مندہ نے ابن معین سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا اوس بن اوس اور اوس ابن ابی اوس ایک شخص ہیں۔ عبدالرحمن بن یعلی طائفی نے عثمان بن عبداللہ بن اوس سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا اوس بن عذیفہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے ہیں اس وفد میں تھا جو قبیلہ بنی مالک سے رسول خدا ﷺ کے پاس آیا تھا یعنی وفد ثقیف بنی مالک قبیلہ ثقیف کی ایک شاخ ہے وہ کہتے تھے کہ نب...

حضرت شیخ حسین

آپ معز بلخی کے صاحبزادے تھے، مشہور یہ ہے کہ آپ اپنے سگے چچا شیخ مظفر کے مرید اور خلیفہ تھے، لیکن آپ کے اپنے بیانات سے اس بات کا ترشح ہوتا ہے کہ آپ شیخ شرف الدین کے حلقہ ارادت میں داخل تھے اور شیخ مظفر کے تربیت یافتہ تھے اور انہی سے خلافت بھی حاصل کی، ادائل عمر میں دہلی میں رہ کر تعلیم حاصل کی، اس کے بعد درویشوں کے طریقوں یعنی سلوک کو حاصل کرنے کے لیے بغایت ایزدی حجاز کا سفر اختیار کیا اور مدینہ منورہ میں سید الکونین صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے...