زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لیے
زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لیے زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لیے زندگی ہے نبی کی نبی کے لئے نہ سمجھ مرتے ہیں زندگی کے لئے جینا مرنا ہے سب کچھ نبی کے لئے چاندنی چار دن ہے سبھی کے لئے ہے صدا چاند عبدالنبی کے لئے اَنْتَ فَیْھِمْ کے دامن میں منکر بھی ہیں ہم رہے عشرتِ دائمی کے لئے عشق کر لو یہاں منکر و چار در مر کے ترسو گے اس زندگ کے لئے داغِ عشقِ نبی لے چلو قبر میں ہے چراغِ لحد روشنی کے لئے نقشِ پائے سگانِ نبی دیکھیے یہ پتہ ہے بہت رہبری کے لئے و...