نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری
نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری
کفر کیا شرک کا فضلہ ہے نجاست تیری
نجدیا سخت ہی گندی ہے طبیعت تیری
کفر کیا شرک کا فضلہ ہے نجاست تیری
منظوم دعوت نامہ
برائے عرسِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلو ی قُدِّسَ سِرُّہٗ
[مؤرّخہ ۷؍دسمبر ۲۰۱۵ء مطابق۲۴؍صفر المظفّر ۱۴۳۷ھ(۲۵؍ ویں شب)، بمقام: میمن مسجد مصلح الدین گارڈن (سابقہ کھوڑی گارڈن)، کراچی]
منجانب: انجمن ضیائے طیبہ ،کراچی
رضا کا عرس آیا بہاریں ساتھ لایا
لو پھر ماہِ صفر نے چمن دل کا، کِھلایا ...
یا الٰہی! خیر کر خیرلوریٰ کے واسطے
اور پیارے یارِ غارِ حرا کے واسطے
...
دل مِرا دنیا پہ شیدا ہو گیا
اے مِرے اﷲ یہ کیا ہو گیا
تیری ممتاز شوکت پہ لاکھوں سلام
تیری ممتاز قوّت پہ لاکھوں سلام
...
اس مملکت کا مردِ مسلماں چلا گیا
روتا ہوں میں کہ پیکر ایماں چلا گیا
اس مملکت کا مردِ مسلماں چلا گیا
روتا ہوں میں کہ پیکر ایماں چلا گیا
صانع نے اِک باغ لگایا
باغ کو رشک خلد بنایا
آئیں بہاریں برسے جھالے
نغمہ سرا ہیں گلشن والے