روشن ہے دو عالم میں مہ روئے محمد
روشن ہے دو عالم میں مہ روئے محمد
کونین ہے عکس رخ نیکوئے محمد
روشن ہے دو عالم میں مہ روئے محمد
کونین ہے عکس رخ نیکوئے محمد
ہر شے میں ہے نور رُخ تابان محمد
ہر پھول میں خوشبوئے گلستان محمد
...
آنکھوں کا تارا نام محمد
دل کا اجالا نام محمد
دل کہتا ہے ہر وقت صفت ان کی لکھا کر
کہتی ہے زباں نعمت محمد کی پڑھا کر
اس کو کب ہوگل و گلزار عزیز
ہیں مدینے کے جسے خار عزیز
مجھ کو پہنچا دے خدا احمد مختار کے پاس
حال دل عرض کروں سید ابرار کے پاس
ہے یہ جو کچھ بھی جہاں کی رونق
یا نبی سب ہے تمہاری رونق
...
شکر تیرا ہوسکے کس طرح رحمٰن رسول
مجھ سے عاصی تو کیا تونے ثناخوانِ رسول