خواہر زادہ
محمد بن حسین بن محمد[1] بن حسین بکاری المعروف بہ بکر کواہر زادہ: امام فاضل،فقیہ محدث،مذہب امام ابو حنیفہ میں متجر تھے،آپ کا طریقہ حسنہ معتبرہ تھا اور عظماء و کبراء ماوراء النہر میں سے بحور العلم تھے،بہت سے اصحاب وائمہ آپ سے ظاہر ہوئے۔خراہر زادہ آپ کو اس لیے ک ہتے تھے کہ آپ قاضی ابی ثابت محمد بن احمد بخاری کی ہمیشرہ کے بیٹے تھے ار اس نسبت سے اعر علماء و فضلاء بھی ملقب ہیں۔ حدیث آپ نے اپن...