مضامین  

امام احمد رضا اور نظریہ دعوت

امام احمد رضا اور نظریۂ دعوت تحریر: مولانا محمد توفیق برکاتی مصباحی           مجددِ اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی  علیہ الرحمۃ والرضوان (۱۲۷۲ھ- ۱۳۴۰ھ) کی ہمہ جہت ذات اور قابلِ قدر شخصیت کسی تعارف، تبصرے اور ترجمے کی محتاج نہیں، آپ نے پوری زندگی دین کی ترویج و اشاعت کے لیےوقف کر دی، پژ مردہ قلوب میں عشقِ نبویﷺ کا چراغ جلایا، شعائرِ اسلام کے تحفّظ و بقا کی خاطر  قلمی جہاد کیا،&...

کنزالایمان اورعقیدۂ الوہیت ورسالت

کنزالایمان اورعقیدۂ الوہیت ورسالت پروفیسرسیداسد محمودکاظمی قرآن عظیم کتاب مبین ہے[۱]ہرشےکاواضح بیان ہے[۲]ہرخشک و ترکی جامع[۳] اور ہر چھوٹی بڑی چیزکو سمیٹےہوئے ہے[۴]عالمین کے لیے نصیحت ہے[۵]مکمل کتاب ہے[۶] ان خصوصیات کے ساتھ سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ خالق و مالک کا بےمثل و مثیل کلام ہے۔ قرآن عظیم کے کتاب اللہ ہونے کی کیادلیل ہے؟ ملاحظہ فرمائیےقرآن نے اتنے مشکل سوال کے جواب کیلیےنہ تو منطقیانہ وفلسفیانہ اصطلاحات کا استعمال کیا ہے اور نہ کوئی اد...

امام احمد رضا اور مسائل جدیدہ

امام احمد رضا اور مسائلِ جدیدہ مولانا محمد انور کاظمی مصباحی (یہ مقالہ امام احمد رضا سمینار  ڈونڈا رانچی جھاڑ کھنڈ، منعقدہ۳۰/جولائی ۲۰۰۵ء میں پیش کیا گیا)           اسلام دینِ فطرت ہے، اس میں حیاتِ انسانی کے ہر  شعبے کے لئے جامع قوانین موجود ہیں اور ان کا اصل منبع قرآن و سنّت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام تمام انسانی ضروریات کی تکمیل اور ان کی رہ نمائی کے لیے کافی ہے۔ خواہ وہ معاشرتی ہوں یا&nbs...

امام احمد رضا اور فن تاریخ گوئی

امام احمد رضا اور فنِ تاریخ گوئی تحریر: مولانا غلام مصطفیٰ رضوی مصباحی مادّۂ تاریخ کے قواعد مختلف ہیں۔ کبھی اعدادِ شمسی لیتے ہیں، کبھی اعدادِ قمری لیتےہیں، کبھی بقاعدۂ مشہور اور کبھی بقاعدۂ زُبُر وبیّنہ۔ اس عنوان پر امام احمد رضا قُدِّسَ سِرُّہٗ کی تحریرات کو اگر قلم بند کیا جائے تو دفترتیار ہو جائے۔ جملہ علوم و فنون کی طرح فنِّ تاریخ گوئی میں بھی آپ کو کمال حاصل تھا، جس پر آپ کی تصنیفات کے اکثر تاریخی نام شاہد عدل ہیں۔ حضرت مَلک العلما سیّ...

امام احمد رضا اور تحقیق زلزلہ

امام احمد رضا   اور تحقیق زلزلہ از:پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری اس سے قبل کے مسلم سائنسدان امام احمد رضا  قادری بریلوی  (م۱۳۴۰ھ /۱۹۲۱ء) علیہ الرحمہ کا زلزلہ سے متعلق مؤقف پیش کروں  یہ ضروری  سمجھتا ہو ں کہ پہلے اختصار کے ساتھ زلزلہ سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کروں تاکہ  مطالعہ کرنے والے قارئین  حضرات یہ جان سکیں کہ برصغیر  پاک و ہند کا یہ عظیم سائنسدان علم کے ہر گوشہ سے  بھرپور واقفیت رکھتا ت...

امام احمد رضا ۔۔۔۔ علم و تحقیق کے در شہسوار

امام احمد رضا۔۔ علم و تحقیق کے درِّ شاہ وار تحریر: مولانا غلام مقتدر خان جالوی           آج میں ایک ایسی توانا اور قدآور شخصیت کے حضور عقیدت و محبّت کا خراج پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں جو زبدۂ اصفیا، عمدۂ اولیا اور اہلِ شریعت کا مقتدا ہے، جو رمز آشنائے حقیقت، واقفِ اسرارِ شریعت اور اعلم ِ علمائے زماں ہے۔           ایک ایسی ذاتِ والا صفات جس کی ...

امام احمد رضا اور نظریہ صوت و صدا

 امام احمد رضا اور نظریہ صوت و صدا  ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی   آج اہل ِ مغرب کو جس سائنسی  اور ریاضیاتی علوم پر ناز ہے وہ مسلمانوں ہی کی دین ہیں ۔لیکن جب رفتہ رفتہ مسلمان اپنے دین اور علم دین  سے دور ہوتے گئے تو  دنیوی علم بھی     ان کے ہاتھو ں سے نکلتے چلے گئے  مگر ہر دور میں ایسے مسلم علماء و حکماء جنم لیتے رہے  جنہوں نے عقلی علام و فنون میں اپنے کمال کا اظہار کر کے  اہلِ مغرب کو ...

امام احمد رضا اپنے القاب اور آداب کے آئینے میں

امام احمد رضا اپنے القاب و آداب کے آئینے میں تحریر: مولانا محمد صابر رضا رہبؔر مصباحی           کسی بھی ذات کی مقبولیت و عبقریت  کا صحیح اندازہ اس  کے تئیں ان کے ہم عصروں کے مثبت و منفی خیالات سے ہی لگایا جا سکتا ہے کہ  وہ شخصیت  کتنی معیاری اور ملک گیر و ہمہ گیر مقبولیت کی حامل ہے۔  جس شان و شوکت اور عزت و عظمت  کے ساتھ اُس کے ہم عصراُس  کا تذکرہ کریں گے وہ ذات ا...

سائنسی ایجادات اور عقائد اہلسنت کی حقانیت

   *پہلی قسط*            سائنسی ایجادات اور عقائد اہلسنت کی حقانیت ملک غلام مصطفی: رسال اللہ ﷺ کے متعلق صحابہ کرام  ﷦ سے لیکر آج تک مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہو کہ: ۱۔ اللہ تعالیٰ عالم الغیب ہے اور  اللہ تعالیٰ نے کائنات میں سب سے بڑھ کر علوم و معارف اپنے رسول معظمﷺ کو عطا فرمائے ہیں علم چاہے سائنسی ہو جغرافیائی، معاشی ہو یا معاشرتی، مذہبی ہو یا سیاسی حتی کہ علم زمینی ہو ی...

امام احمد رضا اور علم حجریات(petrology)

امام احمد رضا﷥ اور علم حجریات(petrology)   از: پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری امام احمد رضا خان  قادری بریلوی﷥کو علم حجریات (petrology)پر بھی دیگر علوم کی طرح بھر پور دسترس حاصل تھی اس سلسلے میں مسئلہ تیمم ّ بیان کرتے ہوئے آپ نے کئی ضمنی رسائل تحریر کئے  جو علم و تحقیق کا انمول خزانہ ہے۔ امام احمد رضا خان  قادری بریلوی﷥ نے اس سلسلے میں ایک رسالہ  بعنوان المطر السعید علی بنت جنس الصعید(۱۳۳۵ھ) تحریر فرمایا تھا ۔ اس رسالے&n...