مضامین  

ذنب تحقیق وتنقیدکے میزان پر

ذنب تحقیق وتنقیدکے میزان پر حضرت قبلہ علامہ مفتی محمدرمضان گل ترچشتی قادری الفتح اِنَّافَتَحنَا لَکَ فَتحاً مُّبِیناًOلَّیَغفِرَ لَکَ اللہُ مَاتَقَدَّ مَ مِن ذَنبِکَ وَمَاتَاَخَّرَ(الآیت) ‘‘بےشک ہم نے تمہارےلیےروشن فتح فرمادی تاکہ اللہ تمہارے سبب سے گناہ بخشےتمہارےاگلوں کے اور تمہارے پچھلوں کے’’۔الخ(کنزالایمان یہ ہے ترجمہ امام اہلسنّت ،مجدّددین وملّت،عظیم البرکت،اعلیٰ حضرت شیخ العرب والعجم، مفسّرِ اعظم،پروانۂ شمع رس...

فاضل بریلوی کےکردارونظریات کامختصرجائزہ

فاضل بریلوی کےکردارونظریات کامختصرجائزہ“کا تنقیدی مطالعہ مولاناصاحبزادہ ابوالحسن واحدرضوی پروفیسرابوعبیددہلوی اپنےرسالہ“فاضل بریلوی کےکردارونظریات کامختصرجائزہ “میں کنزالایمان پراعتراض کرتےہوئےرقم طرازہیں: “احمدرضاخان صاحب نےیہ ترجمہ بلاسوچ اورکتب تفسیرولغت کی طرف مراجعت کیئےبغیر طبعی کسلمندی کےاوقات میں املاکرایا۔اسی وجہ سےان کےترجمہ میں بہت سی غلطیاں رہ گئی ہیں۔اس بات کی وضاحت اگلےبیان میں آرہی ہے۔ان اغلاط کی تعدادتوا...

ترجمۂ کنز الایمان کے بعض علمی پہلو

ترجمہ کنز الایمان کے بعض علمی پہلو مولانا محمد حنیف خان رضوی، بریلوی سیدنااعلیٰ حضرت امام اہل سنت محدث بریلوی قدس سرہ العزیز کے ترجمۂ قرآنکنزالایمان کواللہ رب العزت جل جلالہ نے وہ شرف ِ قبولیت عطافرمایا کہ ہردورمیں اپنوں اور غیروں نے اس کی جامعیت ومعنویت،سلاست و روانی،اوراردوادب میں انفرادیت کا خطبہ پڑھا۔ اس میں شبہ نہیں کہ غیروں میں منصف مزاج لوگوں کے ساتھ ساتھ معاندین بھی ہر زمانہ میں رہے اور آج بھی ہیں،لیکن اس فرقہ عنادیہ کانہ پہلے کوئی عل...

کنز الایمان گنجینۂ عرفان

کنزالایمان گنجینۂ عرفان تحریر:محمدنعیم اخترنقشبندی مجددی قادری رضوی   اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت مجدد دین و ملت الشاہ احمدرضاخاں قادری قدس اللہ سرہٗ العزیز بلا شبہ آیت من آیات اللہ اور حجۃ اللہ فی الارض کے معززالقابات کے سزاوارہیں۔ حضور سرورِکائنات فخرِموجودات ﷺ کی عطایات میں ایک عطااعلیٰ حضرت قدس سرہ کی صورت میں ہےجس کے باعث ہزارہامسلمانانِ اہل سنت کے عقائدواعمال گمراہی و بے راہ روی سے محفوظ ہیں۔ الحمد للہ علیٰ ذٰ لک۔ علمائے اہلِ سنت وج...

قرآن پرظلم کا ناقدانہ جائزہ

‘‘قرآن پرظلم’’ کا ناقدانہ جائزہ تاج الشریعہ حضرت علامہ شاہ اختر رضا خاں ازہری، دام ظلہ اپنی کتاب کے مقدمہ میں (فاضل مقالہ نگار جناب امام علی قاسمی رائے پوری نے) اس مختصر تمہید کے بعد کہ ‘‘ہرمسلمان کا عقیدہ ہے کہ دنیا میں سکون و راحت اور آخرت میں نجات و مغفرت حاصل کرنے کا ذریعہ اس دین کی پیروی ہے جسے اللہ کے آخری پیغمبر حضرت محمدﷺ نے پیش فرمایا’’ قاسمی صاحب یوں شعلہ افشانی کرتے ہیں‘‘اس ...

کتاب ’’محاسن کنزالایمان’’کاایک تجزیاتی مطالعہ

کتاب ’’محاسن کنزالایمان’’کاایک تجزیاتی مطالعہ ڈاکٹر سراج احمد قادری،ایم اے،پی ایچ ڈی ۱۹۸۶ء میں حکیم محمد موسیٰ امرتسری رحمتہ اللہ علیہ نے پاکستان کے مشہور قدیمی شہر لاہور میں امام اہل سُنّت الشاہ امام احمد رضا فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کے عقائد ونظریات پر مبنی ایک دینی تنظیم’’مرکزی مجلس رضا’’کی بنیاد رکھی تھی۔ حضرت حکیم صاحب مرحوم و مغفور نے کس خلوص دل اور نیک نیتی کے ساتھ اس تنظیم کی بنیاد رکھی...

امام احمد رضا اور کنز الایمان

امام احمدرضااورکنزالایمان تحریر:پروفیسرڈاکٹرمحمدمسعوداحمدقدس سرہ اعلیٰ حضرت کی تصانیف میں ترجمۂ قرآن کنزالایمان اور فتاویٰ العطایۃ النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ اپنی مثال آپ ہیں۔ کنزالایمان پر ڈاکٹرمجیداللہ قادری نے کراچی یونیورسٹی سے پی ۔ایچ ۔ڈی بھی کیا ہے جبکہ صرف کنزالایمان کے حوالے سے تقریباً پچاس کتب ورسائل اورمقالات پاک وہند میں شائع ہوچکے ہیں۔حال ہی میں عالمِ اسلام کی عظیم یونیورسٹی جامعۃ الازھرکے سربراہ(شیخِ ازھر)کو بھی کنزالایمان کا تحف...

کنزالایمان اپنے مفسرین کی نظرمیں

کنزالایمان: اپنے مفسرین کی نظرمیں مولانا محمد ادریس رضوی،ایم اے،ممبئی حضرت علامہ مولانامفتی الشاہ امام احمد رضا نے اپنے ترجمہ قرآن کا تاریخی نام کنزالایمان رکھا۔ یعنی ‘‘ایمان کاخزانہ’’ اس ترجمۂ قرآن پر تفسیر لکھنےکےلئے وہی عالم، وہی مفتی، وہی مفسراٹھے جو اعتقاد میں امام احمدرضاکے معتقدومقلدتھےاور ہیں۔ مفسرکےلئے ضروری ہے کہ وہ مترجم کے ترجمہ سےاتفاق رکھتاہو، ساتھ ہی مندرجہ ذیل علوم پر اسے عبور حاصل ہو، مثلاًصرف، نحو، معا...

کنز الایمان میں تحریفات کا جائزہ

کنزالایمان میں تحریفات کا جائزہ مولاناعبدالمبین نعمانی قادری کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن(۱۳۳۰ھ) اعلیٰ حضرت امام احمد رضامحدث بریلوی قدس سرہ کاوہ شہرۂ آفاق ترجمۂ قرآن ہے جس کے منظر عام پر آتے ہی دیگرتراجم پھیکے پڑگئے، کیوں کہ یہ ترجمہ اپنے اندرجوخوبیاں رکھتاہےوہ کہیں اور نظرنہیں آتیں۔ شروع میں جب اس کی اشاعت ہوئی تو رفتارسست تھی، پھرجیسے جیسے اعلیٰ حضرت کا شہرہ ہوتاگیا اور آپ کے علم و فن کااہلِ علم اعتراف کرنے لگے توپھرآپ کے ترجمۂ قرآن کی مانگ...

کنزالایمان پر ارباب علم و دانش کے تاثرات

‘‘کنزالایمان’’پر ارباب علم و دانش کے تاثرات کلیم احمد قادری قرآن کریم دین اسلام کا حقیقی منبع و سرچشمہ ہے اور اس کے مفہوم و مطلوب تک ترجمہ رہنمائی کرتاہے۔ دنیا کی متدد زبانوں میں اس کے ترجمے کیے جاچکے ہیں۔ اور قرآن کریم کے تراجم میں اردوزبان کو یہ شرف و امتیازحاصل ہے کہ اس میں ترجموں کی تعداد دنیاکی ہر زبان سے زیادہ ہے۔ اس صنف میں زبردست عالم وفاضل عربی و اردو داں حضرات نے زور آزمائی کی ہے۔ مگر ان تراجم کا بغورجائزہ لیے ...