سیّدنا لقیط ابن عصربلوی رضی اللہ عنہ
۔بدرمیں اورتمام مشاہد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھےبعض لوگوں نے کہاان کا نام نعمان ابن عصر تھااوریہی صحیح ہے ہم ان کا نام ردیف نون میں پورالکھیں گے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سوید بن حبان کے داداہیں۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے۔اوران سے کوئی حدیث مرفوع مروی نہیں ہے ان کا شمار اہل مصرمیں ہے یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے ۔ان کا تذکرہ ابن مند ہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن منتفق بن عامر بن عقیل بن کعب بن عامر بن صعصاع۔کنیت ان کی ابورزین تھی عقیل ہیں صحابی ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے۔بعض لوگ ان کو لقیط بن صبرہ کہتے ہیں یہ ابن مندہ کاقول ہے اورابوعمرنے کہاہے کہ ان کا نام لقیط بن عامر ہے کنیت ابورزین ہے اوریہی زیادہ مشہورہے۔اوربعض لوگ ان کو لقیط بن صبرہ کہتےہیں یعنی دادا کی طرف منسوب کرتے ہیں حالانکہ ان کا نسب یہ ہے لقیط بن عامر بن صبرہ بن عبداللہ بن المنتفق۔اور بعض لو...
ہ۔کنیت ان کی ابوعاصم تھی۔ان کا شماراہل حجاز میں ہے۔ان سے ان کے بیٹے عاصم نے روایت کی ہے۔اسمٰعیل بن کثیرنے عاصم بن لقیط ابن صبرہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں بنی منتفق کی طرف سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیاتھا ہم لوگ جب پہنچے تو حضرت اس وقت موجودنہ تھےحضرت عائشہ نے ہم کو چھوہارے کھلائے اور ہمارے لیےعصیدہ (ایک قسم کا کھانا)تیارکرایااتنے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم بھی آگئے آپ نے پوچھاکہ تم لوگوں نے کچھ...
بن محمد رعینی ۔کنیت ان کی ابومحمد تھی۔ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاگیا ہے فتح مصر میں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔یہ ابن یونس کابیان ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔بعض لوگو ں نے بیان کیاہے کہ ابوزرعی رازی نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہے۔محمد بن عبداللہ تیمی نے لہیعہ حضرمی سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز سورہےتھے اور آپ کے پاس آپ کی کوئی بی بی بیٹھی ہوئی تھیں انھوں نے دیکھا کہ آپ کا چہرہ مبارک متغیر ہورہا ہے تھوڑی دیر بعدجب بیدارہوئے توانھوں نے کہایارسول اللہ جو حالت آپ کی میں نے آج دیکھی ہے وہ کبھی نہ دیکھی تھی۔حضرت نے فرمایاکہ یہ وجہ تھی کہ میں نے خواب میں پل صراط کو دیکھا۔ ابو...
۔انھوں نے زمانہ جاہلیت کاپایاتھا۔عبدان نے ان کاتذکرہ لکھاہے اوراپنی سند کے ساتھ عوام بن حوشب سے انھوں نے لھب ابن خندف سے جو زمانہ جاہلیت کے ایک شخص تھے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہاعوف بن مالک بیان کرتےتھے کہ مجھے پیاسا مرجانا بہترہے بہ نسبت اس کے کہ وعدہ خلاف ہوکرمروں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...