سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)
یہ اسید بیٹے ہیں ابو اناس بن زنیم بن عمرو بن عبداللہ بن جابر بن محمیہ بن عدی بن علی بن دیل بن بکر بن عبد مناۃ بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر کنانی دولی عدوی کے۔ یہ سریہ بن زنیم کے بھائی ہیں جن کو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے منبر پر آواز (٭حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ خطبہ پڑھنے میں بطور مکاشفہ کے اپنے لسکر کو دیکھا کہ دشمن کی گھات یں آگیا ہے تو سی وقت وہ پکار اٹھے کہ اے ساریہ پہاڑ پر چڑھ جائو) دی تھی۔ ابو احمد عسکری ...