(سیدنا) بھیس (رضی اللہ عنہ)
ابن سلمی تمیمی۔ انھوں نے کہا ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کسی مسلمان کو اپنے بھائی مسلمان کا مال لینا جائز نہیں مگر جو وہ اپنی خوشی ے دے دے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن سلمی تمیمی۔ انھوں نے کہا ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کسی مسلمان کو اپنے بھائی مسلمان کا مال لینا جائز نہیں مگر جو وہ اپنی خوشی ے دے دے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن ہثیم بن عامر۔ بنی بابی انصاری اوسی حارثی میں سے ہیں حارثہ بن حارث کی اولاد سے بیعت عقبہ اور احد میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ تھے۔ اس کو ابو الاسود نے عروہ سے رویت کیا ہے۔ یہ طبری کا قولی ہے اور ابن اسحاق ان کو ان لوگوں میں ذکر کیا ہے جو بیعت عقبہ میں شریک تھے بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام نیز ہے نون کے ساتھ ان کا تذکرہ ان شاء اللہ وہاں بھی آئے گا۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
کنیت ان کی ابو مالک۔ عبدان نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے جعفر بن عبدالوااحد نے محمد بن یحیی توزی سے انھوںنے انے والد مسلم بن عبدالرحمن سے انھوںنے یوسف بن مالک بن بہزاد سے انھوں نے انے دادا بہزاد سے رویت کیا ہے کہ انھوں نے کہا (ایک مرتبہ) رسول خدا ﷺ نے ہمارے سامنے خطبہ پڑھا کہ ابوب کر بارے میں میرے حقوق کی حفاظت کر دو کیوں کہ جب سے وہ میرے ساتھ ہوئے کبھی انھوںنے مجھے رنج نہیں دیا عبدان نے کہا ہے کہ یہ حدیث صرف انھیں لوگوںسے معلوم ہوئی جن ...
بعض لوگ ان کو بہزی کہتے ہیں۔ یمان بن عدینے تبت سے انھوں نے یحیی بن سعید سے انھوں نے سعید بن مسیب سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ دانتوںکے عرض میں مسواک (٭دانتوںکے طول میں مسواک ملنے سے مسوڑھوں کے مضرت کا اندیشہ ہوتاہے) ملتے تھے اور اپنی چوس کر پیتے تھے اور درمیان میں تین مرتبہ سانس لیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہی زیادہ خوش گوار و پسندیدہ اور باعث صحت ہے۔ اس حدیث کو عباد بن یوسف نے تبیت سے اور انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روای...
جہنی۔ بعض لوگ ان کو ینہ کہتے ہیں اور بعض لوگ نبیہ کہتے ہیں۔ معاذ بن بانی اور یحیی بن بکیر نے ابو لہیعہ سے انھوں نے ابو الزبیر سے روایت کی ہے کہ رسول خدا ﷺ کا گذر ایسے لوگوں پر ہوا جو تلوار گو برہنہ کئے ہوئے ایک دوسرے کے ہاتھ میں دے رہے تھے آپ نے فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں اس سے منع (٭اس کے منع کرنے میں یہ حکمت ہوگی کہ برہنہ تلوار ہاتھ میں رکھنے سے بہادروں کو ایک جوش پیدا ہوتا ہے اور اہل عرب میں باہم زمانہ جاہلیت میں سخت عداوت تھی کہ...
بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام برز ہے اور بعض لگ کہتے ہیں رزن ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں مالک بن قطم ہے کنیت ان کی ابو العشراء دارمی۔ ان کا تذکرہ کنیت میں اور ان کے اور ناموں میں ان شاء اللہ تعالی آئے گا ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
یہ انصار میں سے ایک شخص ہیں حضرت عمر بن خطاب نے انھیں عمان کا حاکم مقرر فرمایا تھا پھر انھیں معزول کر کے عمان کی حکومت بھی عثمان بن ابی العاص کو دے دی۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھ ہے اور کہا ہے کہ مجھے ان کا نسب معلوم نہیں مگر ان کا یہ قصہ مشہور ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن حیی۔ ان کا تذکرہ حسن بن سفیان نے وحدان میں کیا ہے۔ ہمیں محمد بن عمر بن ابی عیسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حسن بن احمد یعنے ابو علی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حافظ ابو نعم نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو عمرو بن حمدان نے خبر دی وہ کہتے تھے میں حسن بن سفیان نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں مقدمی یعنی محمد بن ابی بکر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حبیب بن سلیم نے بلال بن یحیی سے انھوں نے نبی ﷺ سے نقل کر کے خبر دی آپ فرماتے تھے کہ اللہ تعالی ک...
ابن مالک مزنی۔ انھیں رسول خدا ﷺنے ایک لشکر کے ساتھ بنی کنانہ کی طرف بھیجا تھا چنانچہ یہ لوگ گئے اس جنگ میں صرف ایک گھوڑا ان کا زخمی ہوگیا تھا۔ یہ واقعہ سن ۵ھ کا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
موذن رسول خدا و عاشق ج روے ﷺ) ابن رباح۔ کنیت ان کی عبدالکریم اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عبداللہ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عمرو ان کی والدہ کا نام حمامہ ہے۔ مکہ کے مولدین (٭مولدین ان لوگوںکو کہتے ہیں جو خالص عرب نہ ہوں) سے ہیں نبی جمح کے غلام تھے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہس سراۃ کے مولدین میں سے تھے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے آزاد کئے ہوئے ہیں انھوں نے پانچ اوقیہ میں انھیں مول لیا تھا اور بع لوگ کہتے ہیں سات اوقیہ میں اور بعض لوگون ...