ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن اخدری شقری۔ شقرہ کا نام حارث بن تمیم بن مر ہے ایسا ہی ابن عبدالبر نے بیان کیا ہے۔ ہشام کلبی کہتے ہیں کہ شقرہ کا نم معاویہ بن حارث بن تمیم ہے ان کو شقرہ صرف ان کے ایک شعر کے سبب سے کہنے لگے شعر وقد احمل الرمح الاصم کعو بہ بہ من و ماء الحی کا لشقرات (٭ترجمہ تیز نیزے نے اپنی نوکیں اس حالت میں اٹھائیں کہ قبیلہ کا خون ان پر مثل شقرات کے تھا۔ مقصود اپنی شجاعت اور دلیری کا بیان کرنا ہے کہ میں نے اتنے آدمی نیزے سے مرے کہ میرا نیزہ خونس ے سرخ ہ...

سیدنا) اساف (رضی اللہ عنہ)

  ابن انمار اور اساف بن نہیک ان دونوں کا ذکر رافع بن خدیج کی مزارعت والی حدیث میں ہے جس کو ایوب بن عبہ نے ابو النجاشی سے انھوںنے رافع سے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا مجھ سے میرے چچا ظہیر نے بیان کیا کہا کہ اے میرے بھتیجے رسول خدا ﷺ نے ہمیں اس بات سے منع فرمایا ہے کہ ہم اپنے کھیت کرایہ میں دین اس حدیث کو قبیلہ بن سلیم کے ایک شخص نے سناجن کا نام اساف بن انمار تھا تو انھوںنے کہا۔ شعر لعل(٭ترجمہ: شاید ضرار (نامی زمیں) کے کنویں اب خشک ہو جائیں اور ...

سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ)

  ابن منقر۔ بصرہ کے اعراب میں سے ہیں ان کی حدیث یہ ہے کہ انھوں نے کہا میں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے اور آپ کے پیچھے نماز پڑھی ہے میں نے آپ کو سنا آپ الحمد للہ رب العالمیں سے نماز شروع کرتے تھے اور (نماز ختم ہو جانے پر) دونوں طرف سلام پھیرتے تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے (اسدالغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیس۔ کنیت ان کی ابو الولید۔ ان سے حریز بن عثمان نے روایت کی ہے (کسی اور نے ان سے روایت نہیں کی یہ ابن عبدالبر کا قول ہے) کہ نبی ﷺ مغربکے فتنے سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابوموسی نے کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیس۔ کنیت ان کی ابو الولید۔ ان سے حریز بن عثمان نے روایت کی ہے (کسی اور نے ان سے روایت نہیں کی یہ ابن عبدالبر کا قول ہے) کہ نبی ﷺ مغربکے فتنے سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابوموسی نے کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبد عوف بن عبد بن حارث بن زہرہ بن کلاب بن مرہ قرشی۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف کے چچا اور عبدالرحمن بن ازہر کے والد ہیں جن سے ابن شہاب روایت کرتے ہیں۔ ابو الطفیل حضرت ابن عباس ے روایت کرتے ہیں کہا نھوں نے کہا میں نے اور محمد بن حنفیہ نے سقایہ (٭سقایہ کے معنی پانی پلانا یہاں مراد حاجیوں کو پانی پلانا آنحضرت ﷺ نے یہ خدمت حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمائی تھی چنانچہ اب تک ان کے خاندان میں ہے) کی بابت اختلاف کیا تو طلحہ بن عبید اللہ نے اور...

سیدنا) ازداز (رضی اللہ عنہ)

  بعض لوگ کہتے ہیں (ان کا نام) یزداد بن عیسی ہے۔ امام بخاری کہتے ہیں یہ اپنی روایت میں صحابی کو درمیان سے چھوڑ دیتے ہیں یہ خد صحابی نہیں ہیں بخاریکے سوا اور لوگوںنے بیان کیا ہے کہ یہ صحابی ہیں۔ زکریا بن اسحاق نے عیسی بن ازدازذ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ بعد پیشاب کرچکنے کے اپنے جسم خاص (٭مقصود اس سے یہ ہوتا تھا کہ پیشاب کا کوئی قطرہ جسم خاص میں باقی نہ رہ جائے یہ حدیث صحت کو نہیں پہنچی واللہ اعلم) کو تین مرتبہ مل دیتے تھے ...