ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا کعب انصاری رضی اللہ عنہ

۔ابن شاہین نےان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ عبداللہ بن سلیمان نے بیان کیاہےکہ یہ کعب بن مالک نہیں ہیں اورانھوں نے ابن نمیرسے انھوں نے حجاج سے انھوں نے نافع سے انھوں نے کعب انصاری سےروایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاکہ ایک لونڈی نےپتھر۱؎سے کسی جانورکوذبح کردی آپ نے فرمایاکچھ حرج نہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ ۱؎بعض پتھروں کے کنارہ پتلے ہوتے ہیں وہ بالکل چاقو چھری کاکام دیتے ہیں۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

 سیّدنا کشذ جہنی رضی اللہ عنہ

  ۔انھوں نےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا۔ان کی حدیث محمد بن عمرواقدی نے عبدالعزیز بن عمران سے انھوں نے واقدبن عبداللہ سے انھوں نے کشذ جہنی سے روایت کی ہے بشرطیکہ محفوظ ہو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

سیّدنا کریم ابن  جزی رضی اللہ عنہ

  ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے۔ان کی حدیث کی سند میں کلام ہے۔ عتبہ بن قیس نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے خالد بن جزی سے انھوں نے اپنے بھائی کریم بن جزی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں خشاش ارض۱؎ کا مسئلہ پوچھنے کے لیےحاضرہواتھا۔اس حدیث کو ابن داؤد نے کثیر بن عبید سے انھوں نے بقیہ سے روایت کیاہے مگریہ غلط ہے اس حدیث کو بہت سے لوگوں نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے عبدالکریم بصری سے انھوں نے حبا...

سیّدنا کریزابن  اسامہ رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ بن اسامہ کہتےہیں۔عامری ہیں۔یہ ابوعمرکاقول ہے۔اورابن مندہ نے کہاہے کہ کریز بن سلمہ صحابی ہیں ان کا شمار اہل بصرہ نے خاندان بنی عامرمیں کیا ہے اوربعض لوگ ان کو کرز بن اسامہ بھی کہتےہیں جیساکہ کرزکے نام میں گذرچکا ان کا تذکرہ اورعمراورابن مندہ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

سیّدنا کریب رضی اللہ عنہ

  نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔ابان بن یزید نے یحییٰ بن کثیرسے انھوں نے فرید سے انھوں نے ابوسلام سے انھوں نے کریب غلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامبارک ہو مبارک ہو پانچ چیزیں میزان اعمال میں کس قدروزنی اورزبان پر کس قدر ہلکی ہیں ایک شخص نے عرض کیاکہ یارسول اللہ وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں آپ نے فرمایا سبحان اللہ اورالحمدللہ اورلاالہ الااللہ اوراوراللہ اکبر اورفرزند صالح جس کو خداموت دے د...

سیّدنا کریب ابن  ابرھہر رضی اللہ عنہ

  ۔ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ ہم نے کوئی روایت نہیں دیکھی مگرصحابہ سے حضرت حذیفہ بن یمان سے ابوالدردأ سےابوریحانہ سے اوران سے شام کے بڑے بڑے تابعین نے روایت کی ہے کعب احبارنے سلیم بن عامر نے مرہ بن کعب وغیرہ نے۔مستغفری نےکہاہے کہ ان کا صحابی ہوناابوحاتم کے نذدیک ثابت نہیں ہےبخاری نے ان کی کنیت ابوراشد بیان کی ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...