ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا کریب ابن  ابرھہر رضی اللہ عنہ

  ۔ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ ہم نے کوئی روایت نہیں دیکھی مگرصحابہ سے حضرت حذیفہ بن یمان سے ابوالدردأ سےابوریحانہ سے اوران سے شام کے بڑے بڑے تابعین نے روایت کی ہے کعب احبارنے سلیم بن عامر نے مرہ بن کعب وغیرہ نے۔مستغفری نےکہاہے کہ ان کا صحابی ہوناابوحاتم کے نذدیک ثابت نہیں ہےبخاری نے ان کی کنیت ابوراشد بیان کی ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

سیّدنا کرکرہ صحابی رضی اللہ عنہ

ہیں مگر ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ان کا ذکرایک حدیث میں جوہم سے بہت سے لوگوں نے اپنی سند کے ساتھ محمد بن اسمعیل سے روایت کرکے بیان کی وہ کہتےتھے ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہمیں سفیان نے عمروسے انھوں نے سالم بن ابی الجعد سے انھوں نے عبداللہ بن عمروسے روایت کرکے خبردی کہ وہ کہتےتھے کہ مال غنیمت پرایک شخص متعین تھے جن کولوگ کرکرہ کہتےتھے جب وہ مرے تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ وہ دوزخ میں جائےگا لوگوں نے جاکردیکھاتوایک عبا(م...

سیّدنا کرز ابن  دیرہ رضی اللہ عنہ

   حارثی۔عبدان نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ یہ صحابی نہیں ہیں ایک حدیث بھی ان کی لکھی ہے جس کو انھوں نے مرسلاً نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

سیّدنا کرز ابن  علقمہ رضی اللہ عنہ

   بن ہلال بن جریبہ بن عبدنہم بن حلیل بن حبیشہ بن سلول بن کعب بن عمروبن ربیعہ۔ ربیعہ کانام خزاعی۔کعبی ہیں۔یہی عمروبن لحی قبیلہ خزاعی کے جدامجدہیں۔زہری نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہےاورعروہ نے ان کو کرزبن جہیش لکھاہے یہ کرزفتح مکہ  میں اسلام لائے تھےاور بڑی  عمر پائی تھی۔یہی ہیں جنھوں نے حرم کی نشانیاں حضرت معاویہ کی خلافت میں جبکہ مروان بن حکم مدینہ کا حاکم تھا قائم کی تھیں۔ہمیں ابواسحاق یعنی ابراہیم اورابومحمد یعنی عبدالعزیز...