ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا کردوس ابن  عمر رضی اللہ عنہ

  اورحسن بن سفیان اورعبداللہ بن ابی داؤد نے ان کاتذکرہ صحابہ میں لکھاہے مگراورلوگوں نے  ان کی مخالفت کی ہے۔ان سے ابووائل یعنی شفیق بن سلمہ نے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے جو کچھ اللہ عزوجل نے نازل کیاہے اس میں یہ بھی تھاکہ اللہ کسی بندہ کومصیبت میں مبتلاکرتاہےاور وہ چاہتاہےکہ اس کے فریاد کی آوازسنے ۔اورمروان بن سالم نے ابن کردوس بن عمروسے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجوشخص عیدین کی ش...

سیّدنا کردم ابن  قیس ثقفی رضی اللہ عنہ

  ۔یہ ابوعمرکا قول ہے اورابن مندہ اورابونعیم نے ان کو خشنی لکھاہے اورکہاہے کہ ابوحاتم نے ان کے اورکردم بن سفیان کے درمیان میں فرق بیان کیاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ طبرانی نے بھی ان دونوں میں فرق کیاہے مگرابن مندہ نے کہاہے کہ میں ان دونوں کوایک سمجھتا ہوں کیونکہ ان دونوں کی حدیث بلفظ ایک ہے ان کی حدیث جعفربن عمروبن امیہ نے ابراہیم بن عمرو سے روایت کی ہےکہ وہ کہتےتھےمیں نے کردم بن قیس سے سناوہ کہتےتھے میں اپنےایک ساتھی کےہمراہ جن کا نام ابوثعل...

سیّدنا کردم ابن  ابی السنابل رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ ان کوابی سائب کہتے یں۔انصاری ہیں۔صحابی ہیں مدینہ میں رہتے تھے۔ان کی حدیث اہل کوفہ سے مروی ہے ۔قرۃ بن ابی المعزأ نے قاسم بن مالک مزنی سے انھوں نے عبدالرحمن بن اسحاق سے انھوں نے اپنے والد کردم بن ابی سائب انصاری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ میں اپنےوالد کے ہمراہ ایک ضرورت سے مدینہ کی طرف گیایہ وہ زمانہ تھاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کاچرچامکہ میں شروع ہوچلاتھااتفاقا ہم کو رات کے وقت ایک چرواہاکے یہاں رہناپڑانصف شب کو ایک بھ...

  سیّدنا کردم ابن  سفیان رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔ان سے ان کی بیٹی میمونہ نے اورعبداللہ بن عمروبن عاص نے روایت کی ہے یزید بن ہارون نے عبداللہ بن یزیدبن مقسم سے انھوں نے اپنی پھوپھی سارہ بنت مقسم سے انھوں نے میمونہ بنت کردم سے روایت کی ہے کہ وہ کہتی تھیں میں نے رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کومکہ میں دیکھاآپ کے ہاتھ میں ایک درہ تھاجیسامعلموں کے ہاتھ میں ہوتاہے لوگوں کے رفتار کی آواز سے زمین گونج رہی تھی میرے والد آپ کے قریب گئے اورانھوں نے آپ کاقدم مبارک پکڑلیارسول خدا صلی ال...