سیّدنا قس ابن ساعدہ رضی اللہ عنہ
ابدای۔یہ ایک مشہورشخص ہیں۔عبدان نےاورابن شاہین نے ان کاتذکرہ لکھاہے اوران کی حدیث بھی روایت کی ہےمگران کا دیکھنانبی صلی اللہ علیہ وسلم کواگرثابت ہوجائے توقبل از نبوت ہے۔واللہ اعلم۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...