سیّدنا قتادہ ابن قیس رضی اللہ عنہ
بن حبشی صدفی۔صحابی ہیں فتح مصرمیں شریک تھےان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ مصر میں ان کی کچھ زمین لوگوں نے بیان کی ہے۔یہ ابوسعیدبن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

۔کنیت ان کی ابوہشام ہے۔جرشی ہیں اوربعض لوگ رہاوی کہتےہیں۔ان سے ان کے بیٹے ہشام نے روایت کی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے میری قوم پرسرداربنایاتومیں نے حضرت سے مصافحہ کرکے رخصت چاہی اس وقت حضرت نے فرمایا کہ اللہ تقوی کوتمھارازادراہ بنائے اور تمھارے گناہ بخش دےاورجہاں تم رہوخیرکے ساتھ تم کورکھے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
عرفطہ کے بھائی ہیں اوربعض لوگ ان کو قتادہ بن ابی اوفی کہتے ہیں محمد بن سعد نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے اورکہاہے کہ یہ قتادہ کے بیٹے ہیں اوفی بن موالد بن عتبہ بن ملاوس بن قتادہ بن عبدشمس بن سعد بن زید مناہ بن تمیم کے تمیمی عبثمی ہیں۔والد ہیں ایاس بن قتادہ کے۔یہ معلوم نہیں کہ قتادہ نے کوئی حدیث روایت کی ہو۔ان کےبیٹے ایاس وہی ہیں جنھوں نے یزیدبن معاویہ کے مرنے کے بعدبہت سی دیتیں اپنےذمہ لے لی تھیں جبکہ قبیلہ تمیم اورازد میں بمقام بصرہ لڑائ...
بن ساعدہ بن عون بن کعب بن عبدشمس بن سعد بن زیدمناہ تمیمی۔جون بن قتادہ کے والد ہیں بغوی نے ان کا تذکرہ وحدان میں کیاہےاورکہاہے کہ محمد بن سعد نے بیان کیاہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے قبل وفدآنے کے مشرف ہوچکے تھےاورآپ نے ان کو تحریرموضع شبکہ کے لیے جومقام دہنأ میں ہے لکھ دی تھی اورانھوں نےکہاہے کہ میں ان کی کوئی حدیث نہیں جانتا۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
۔محمد بن اسحاق نے ابان بن مصالح سے انھوں نے قتادہ اسدی سے جو بنی خزیمہ کے خاندان سے ہیں روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے عرض کیاکہ یارسول اللہ میرے پاس ایک اونٹنی ہے میں چاہتاہوں کہ اس کو ہدیہ کردوں حضرت نے فرمایااس کو مطلق العنان نہ کرو۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نےلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
ان کا نسب نہیں بیان کیاگیا۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے اورکہاہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےاورآپ سےکچھ مسائل پوچھے تھےان سے ابن عباس نے روایت کی ہے بعض لوگ کہتےہیں کہ یہ ہلالی ہیں۔ہمیں ابوالبرکات یعنی حسن بن محمدبن ہبتہ اللہ دمشقی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالعشائر محمد ابن خلیل بن فارس قیسی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالقاسم علی بن محمد بن علی بن ابی العلأ مصیصی نے خبردی وہ کہتےتھےہمیں ابومحمدیعنی ...

وہب کے والد ہیں۔ان کا تذکرہ عسکری نے صحابہ میں لکھاہےاورانھوں نے حیان بن مخارق سے انھوں نےوہب بن قبیصہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاچڑیوں کے ذریعہ سے فال لینااورکہانت کرنااوربت پرستی کرناجاہلیت کا کام ہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
۔سلمی۔صحابی ہیں بصرہ میں رہتےتھے۔ابوالولیدطیالسی نے ابوہاشم صاحب زعفران سے انھوں نے صالح بن عبیدسے انھوں نے قبیصہ بن وقاص سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکچھ لوگ تم پر حاکم ہوں گے جونمازکواس کے وقت سے ہٹادیا کریں گےتم نمازانھیں کے ساتھ پڑھنا تمھیں ثوب ملے گااوران پر گناہ ہوگا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...