ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا فرات بخرانی رضی اللہ عنہ

  ۔ابن مندہ اورابونعیم نے ان کانسب اسی طرح بیان کیاہے اورابوعمرنے اس طرح بیان کیاہے فرات بن ثعلبہ بہرانی شامی اوریہی صحیح ہے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھامگران کا صحابی ہوناصحیح نہیں۔محمدبن حرب نے زبیدی سے انھوں نے سلیم بن عامر سے انھوں نے فرات بخرانی سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیاکہ یارسول اللہ دوزخی کون لوگ ہیں حضرت نے فرمایاتم نے ایک بڑی بات پوچھی اس کے بعد پوری حدیث بیان کی یہ حدیث یوں بھی مروی ہے کہ فرات نے ابوعا...

سیّدنا فرات ابن حیان رضی اللہ عنہ

   بن ثعلبہ بن عبدالعزیٰ بن حبیب بن حبہ بن ربیعہ بن سعد بن عجل بن نحیم بن سعد بن علی بن بکربن وائل رابعی بکری ثم العجلی۔بنی سہم کے حلیف تھے یہ قبیلۂ ربیعہ کے ان چارآدمیوں میں سے تھے جو اسلام لےآئےتھےان سب کاتذکرہ گزرچکاہے۔لوگوں کوراستہ بتایاکرتے تھے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ایک لشکرزید بن حارثہ کے ہمراہ اس غرض سے روانہ فرمایاتھا کہ قریش کے قافلہ کودرمیان میں روک کر قتال شروع کردیں تو اس وقت قریش کے راہ بتانے والے یہی تھے با...

سیّدنا فدیک ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  ۔حبیب کے والد ہیں۔دونوں صحابی ہیں۔ابوزکریایعنی ابن مندہ نے اسی طرح لکھاہے اور طبرانی نے ان کے بیٹے حبیب کے تذکرہ میں ان کا نام فریک لکھاہے اوربغوی اورابوالفتح ازدی نے فویک بیان کیاہےان کے بیٹے حبیب نے روایت کی ہے کہ ان کے والد انھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں لے گئے تھے یہ حدیث عدی بن فویک کے نام میں گذرچکی ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا فدیک ابوبشیر رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوبشیرتھی۔زبیدی مجازی ہیں۔صحابی ہیں۔اوزاعی نے اورمحمد بن ولید زبیدی نے زہری سےانھوں نے صالح بن بشیربن فدیک سے روایت کی ہے کہ ان کے دادافدیک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےاورعرض کیاکہ یارسول اللہ لوگ کہتےہیں کہ جس نے ہجرت نہیں کی وہ ہلاک ہوگاحضرت نے فرمایااے فدیک نماز پڑھاکرواورزکوۃ دیاکرواوربرائیوں کوچھوڑدواور خد کی زمین میں جہان چاہے رہو۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا فجیع ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   بن جندح بن بکأ بن فجیع بن عامر بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ بکائی۔ان کا شماراعراب بصرہ میں ہے کوفہ میں رہتےتھے۔عقبہ بن وہب بن عقبہ عامری بکائی نے اپنے والد سے انھوں نے فجیع عامری سے روایت کی ہے کہ وہ  رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اورپوچھاکہ مردارکا گوشت ہمارے لیے حلال ہے آپ نے پوچھاکہ تمھاری غذاکیاہے ہم نے کہاایک قدح صبح کوایک قدح شام کو آپ نے فرمایاسخت بھوک کی حالت میں مردارکاگوشت حلال۱؎ ہے۔ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجا...

سیّدنا فاکہ ابن نعمان رضی اللہ عنہ

  داری۔تمیم کے خاندان سے ہیں۔ابن اسحاق نے ان کاتذکرہ قبیلۂ دارکے ان لوگوں میں کیاہےجن کے لیے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے خیبرکی آمدنی سے دینے کی وصیت فرمائی تھی۔ جعفرنے ان کا تذکرہ پہلے فاکہ سے علیحدہ کرکے بیان کیاہےاوراسی کو  اپنی سندکے ساتھ ابن اسحاق سے روایت کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا فاکہ ابن عمر رضی اللہ عنہ

  داری۔تمیم داری کے چچازاد بھائی ہیں صحابی ہیں بیت جبرین میں جوفلسطین کا ایک شہر ہے رہتے تھے۔جعفرمستغفری نے ان کاتذکرہ لکھاہےاوراس سے زیادہ نہیں بیان کیا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...