ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا فروہ رضی اللہ عنہ

  ان کا نسب نہیں بیان کیاگیاصحابی ہیں۔ ان کی حدیث معاویہ بن صالح نے ابوعمروسے انھوں نے بشیر سے روایت کی ہے۔بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے۔ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا فروہ ابن نعمان رضی اللہ عنہ

    بن حارث بن نعمان انصاری خزرجی ۔بنی مالک بن نجار سے ہیں۔جنگ یمامہ میں شہید ہوئےاحداوراس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا فروہ ابن مسیکہ رضی اللہ عنہ

  ۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ عسکری نے ان کے اورفروہ بن مسیک کے درمیان میں فرق بیان کیاہے اورانھوں نے مجالدسےانھوں نے عامرسے انھوں نے فروہ بن مسیکہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ کیاتم کو وہ دن یاد ہےجب تمھارے قبیلہ سے اورقبیلۂ ہمدان سے لڑائی ہوئی تھی انھوں نے عرض کیاکہ ہاں یاد ہے تمام عزیزقریب اسی دن ہلاک ہوگئےتھے آپ نے فرمایاسنوجولوگ زندہ رہےان کے لیے وہ واقعہ اچھارہاعسکری نے بیان کیاہے ...

سیّدنا فروہ ابن مسیک رضی اللہ عنہ

   اوربعض لوگ ابن مسیکہ کہتےہیں مگرپہلاقول زیادہ مشہورہے۔یہ فروہ حارث بن سلمہ بن حارث ابن ذوید بن مالک بن منبہ بن عطیف بن عبداللہ بن ناجیہ بن مرادکے بیٹے ہیں۔اصل میں یمن کے رہنے والے ہیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں ۱۰ھ؁ ہجری میں آئے تھےاور اسلام لائے تھےان کو حضرت نے قبیلۂ مراداورزبید اورمذحج پر سرداربناکر ان کوبھیجاتھا۔ہمیں ابو جعفریعنی عبیداللہ  بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے روایت ک...

سیّدنا فروہ ابن مجالد رضی اللہ عنہ

  ۔خمسین کے غلام تھے۔فلسطین کے رہنے والے ہیں انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہےمگراکثرمحدثین ان کی روایت کو مرسل کہتےہیں۔ان سے حسان بن  عطیہ نے روایت  کی ہےیہ فروہ ابدال میں شمارکیےجاتے تھے مستجاب الدعوۃ تھے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا فروہ ابن مالک رضی اللہ عنہ

    اشجعی۔ان سے ابواسحاق سبیعی نے اورہلال بن یساف نے اورشریک بن طارق نے روایت کی ہے۔بعض لوگ ان کوفروہ بن نوفل بھی کہتے ہیں۔فروہ بن نوفل خوارج میں سے تھےمغیرہ بن شعبہ کے اوپر مستوزدکے ساتھ انھوں نے حضرت معاویہ کے شروع زمانہ میں خروج کیاتھااورمغیرہ نے ایک لشکران کے مقابلہ پربھیجاتھا۔اوربعض لوگوں نے ان کوفروہ بن معقل اشجعی بیان کیاہے وہ بھی خوارج میں سے ہیں۔مگرانھوں نے مقام نہروان میں خوارج سے علیحدگی اختیارکی تھی۔پس یہ فروہ اگرنوفل اشجعی ...

سیّدنا فروہ ابن قیس رضی اللہ عنہ

  ۔کنیت ان کی ابوالمخارق تھی۔ابوالقاسم بن ابی عبیداللہ نے کتاب العمرمیں ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ابوامامہ باہلی نے فروہ بن قیس یعنی ابوالمخارق سے روایت کی ہےوہ کہتےتھےمیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سےسناآپ فرماتے تھےآدمی اگرمسلمان ہو توچالیس برس تک اس کے گناہ نہیں لکھے جاتےبعداس کے اس آیت کی تلاوت فرمائی۱؎حتی اذابلغ اشدہ وبلغ اربعین سنتہ ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہےکہ یہ اس اسنادسے حجت ثابت نہیں ہوسکتی اورآیت میں کوئی دلیل اس ام...

سیّدنا فروہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن ودفہ بن عبید بن عامر بن بیاضہ۔انصاری بیاضی۔بیعت عقبہ اور غزوۂ بدرمیں اور ان کے بعد کے تمام مشاہد میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک تھے۔حضرت نے ان کے اورعبداللہ بن محزمہ عامری کے درمیان میں مواخات کرادی تھی۔ان کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ہے کہ تم میں سے کوئی قرآن پڑھنے میں ایک دوسرے پرآوازبلند نہ کرے۔اس حدیث کو امام مالک نے موطامیں یحییٰ بن سعید سے انھوں نے محمد بن ابراہیم تمیمی سے انھوں نے ابوحازم تمارسے انھوں نے ...