شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثقب ابن فروہ بن البدن الانصاری
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ثقب ابن فروہ بن البدن الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ انصاری ساعدی۔ واقدی نے ایسا ہی بیان کیا ہے اور عبداللہ بن محمد نے اور ابراہیم بن سعد نے ابن اسحاق سے ثقیب بن فروہ روایت کیا ہے۔ یہی ہیں جن کو بعض لوگ اخرس کہتے ہیں اور بعض کتب سیر میں ان کا امام ثقف فے کے ساتھ ہے مگر صحیح ثعب یا ثقیب ہے بے کے ساتھ جیسا کہ ابن قداع نے کہا ہے۔ یہ ابن قداح وہی محمد بن عمارہ انصاری عالم نسب ہیں انصار کے نسب کو یہ سب سے زیادہ...