نور الہدےٰ زینبی
ابو طالب حسین بن محمد[1]بن علی بن حسن زینبی[2]: نور الہدےٰ لقب،بغداد کے نقیب النقباء اور فقہ حنفی کے زبردست عالم تھے،بڑے وجیہ اور شریف تھے۔ ۴۲۰ھ میں پیدا ہوئے۔بعض بادشاہوں کے پاس سفیر بن کر گئے طالبین اور عباسیوں کے نقیم رہے۔پچاس سال مشہدابی حنفیہ میں درس دیا۔۹۲سال کی عمر میں بھی ہوش و حواس صحیح اور قائم تھے۔ماہ صفر ۵۱۲ھ میں بغداد میں وفات پائی اور امام ابو حنیفہ کے قریب دفن ہ...